تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خائِف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خائِف کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
خائِف کے اردو معانی
صفت
- ڈرپوک، ترساں، خوف زِدہ، ڈرنے والا، ڈرا ہوا
شعر
مرے چراغ کی ننھی سی لو سے خائف ہے
عجیب وقت پڑا ہے سیاہ آندھی پر
خدا سے لوگ بھی خائف کبھی تھے
مگر لوگوں سے اب خائف خدا ہے
صید خائف وہ ہوں اس صید گہہ عالم میں
اپنے سائے کو سمجھتا ہوں کہ صیاد آیا
Urdu meaning of KHaa.if
- Roman
- Urdu
- Darpok, tarsaan, Khaufazdaa, Darne vaala, Daraa hu.a
English meaning of KHaa.if
Adjective
خائِف کے مترادفات
خائِف کے متضادات
خائِف کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ذُو الزَّنَقَہ
(علم ہندسہ) اگر کسی ذو اربعہ اضلاع میں دو ضلع متوازی غیر متساوی اور دو ضلع غیر متوازی اور غیر متساوی ہوں، اس کو ذُوالزَّفَقَہ کہتے ہیں
ذُو زَنَقَہ
(علم ہندسہ) اگر کسی ذو اربعہ اضلاع میں دو ضلع متوازی غیر متساوی اور دو ضلع غیر متوازی اور غیر متساوی ہوں، اس کو ذُوالزَّفَقَہ کہتے ہیں
ذُو الحِجَّہ
اسلامی قمری سال کے بارہویں مہینے کا نام جس کی نویں تاریخ کو حج اور دسویں تاریخ کو عیدالضحیٰ ہوتی ہے، اس کا شمار اشہرِ حرم میں ہوتا ہے
ذُو مَعْنی
معنی دار، مراد گول مول بات جس سے دو یا زیادہ مفہوم پیدا ہوتے ہوں، وہ بات جس میں کئی پہلو یا معنی نکلتے ہوں
ذُو مَعانی
معنی دار مراد گول مول بات جس سے دو یا زیادہ مفہوم پیدا ہوتے ہوں، وہ بات جس میں کئی پہلو یا معنی نکلتے ہوں
ذُو الحِج
اسلامی قمری سال کے بارہویں مہینے کا نام جس کی نو تاریخ کو حج اور دس تاریخ کو عیدُالضّحیٰ ہوتی ہے، اس کا شمار اشہرِ حرم میں ہوتا ہے
ذُو مَعْنَین
ذومعنی رکھنے والا، معنی کے اعتبار سے پہلودار، دوہرے معنی رکھنے والا، مراد مبہم اشکال رکھنے والا
ذُو الْعَقْل
(تصوف) اس شخص کو کہتے ہیں جو خلق کو ظاہر اور حق کو باطن دیکھے، اس وقت اس کے نزدیک حق آئینۂ خلق ہوگا اور محتجب ہوگا، اسطرح جیسے صورت کی وجہ سے آئینہ محتجب ہوتا ہے یا مطلق بہ سبب مقید محبوب ہوتا ہے
ذُو النُّورَین
رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کے تیسرے خلیفہ حضرت عثمان کا لقب جن کے نکاح میں رسول اکرم کی دو صاحب زادیاں حضرت رقیہ اور حضرت ام کلثوم یکے بعد دیگرے آئی تھیں
ذُو مَعْنِیَین
ذومعنی رکھنے والا، معنی کے اعتبار سے پہلودار، دوہرے معنی رکھنے والا، مراد مبہم اشکال رکھنے والا
ذُو رِحْم
(میراث) میت کے وہ ورثا جو ذو الفروض اور عصبہ نہ ہوں مثلاََ میت کی بیٹیوں اور پوتیوں کی اولاد، میت کا نانا اور نانا کا باپ یا نانا کی ماں یا نانا کی نانی، بہنوں کی اولاد بھائیوں کی بیٹیاں وغیرہ
ذُو مَعنی بات
معنی دار بات، مراد گول مول بات جس سے دو یا زیادہ مفہوم پیدا ہوتے ہوں، وہ بات جس میں کئی پہلو یا معنی نکلتے ہوں
ذُو ظِلَّین
(جغرافیہ) وہ خطے جو منطقہ حارَہ میں واقع ہیں اور جہاں سال میں دو مرتبہ سورج سمت الراس پر آجاتا ہے (جب سورج سمت الراس سے شمال کی جانب مائل ہوتا ہے تو جسم کا سایہ جنوب کی طرف پڑتا ہے، اسی وجہ سے ان خطوں کو ذوظِلَین یعنی دو سایوں والا کہتے ہیں)
ذُو الْعَقْلی
(تصوف) اس شخص کو کہتے ہیں جو خلق کو ظاہر اور حق کو باطن دیکھے، اس وقت اس کے نزدیک حق آئینۂ خلق ہوگا اور محتجب ہوگا، اسطرح جیسے صورت کی وجہ سے آئینہ محتجب ہوتا ہے یا مطلق بہ سبب مقید محبوب ہوتا ہے
ذُوالفَترَہ
(طب) وقفہ والی (نبض)، ایسی نبض جس میں جہاں حرکت کی توقع ہوتی ہے وہاں خلاف توقع سکون ہوتا ہے
ذُوالْخاصَّہ
(طب) ایسی اشیاء خورد و نوش یا ادویہ جن کی خاصیت تو معلوم ہے لیکن نوعیت عمل معلوم نہیں اس گروہ میں وہ ادویہ داخل ہیں جو مثلاً باوجود گرم ہونے کے گرم امراض میں، اور باوجود سرد ہونے کے سرد امراض میں مفید ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishrat
'इशरत
.عِشْرَت
pleasure, enjoyment, mirth
[ Aish aur ishrat ki zindagi baghair koshish ke nahin milti ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'itr
'इत्र
.عِطْر
essence, perfume
[ Hauz mein gulab keode ke favvare chhuTte, dar-o-divar par khas ka itr chhidka jata ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'azaab
'अज़ाब
.عَذاب
difficulty, distressing affair
[ Garmi ya sardi had se zyada ho jati hai to azab lagne lagti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'asr
'अस्र
.عَصْر
last part of the day before sunset
[ Asr ka waqt hua badshah sair-tamashe ki khatir khema se nikal kar chauki par baithe ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'urs
'उर्स
.عُرْس
a religious ceremony celebrating the union of the soul of a deceased peer
[ 23 January 2023 ko Ajmer mein Khwaja Muinuddin Chishti ka 811wan urs manaya gaya tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ataa
'अता
.عَطا
gift, present, prize, offering
[ Angrez Hindustaniyon ke karnamon se khush ho kar unko jagiren ata karte the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arzii
'अर्ज़ी
.عَرْضی
petition, application
[ Mulazmaton ke liye mukhtalif jagahon par arzi bhejte rahna chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ash-'ash
'अश-'अश
.عَش عَش
bravo!, rejoicing
[ Irfan Khan aise adakar the ki log unki adakari par ash-ash kar uthte the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arsh
'अर्श
.عَرْش
sky
[ Farsh se le kar arsh tak har ek ko mujh se shikayat hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
yaum-e-aazaadii
यौम-ए-आज़ादी
.یَوم آزادی
day of independence, independence day, day of liberation from slavery
[ Yaum-e-Azadi par har taraf raushni aur khushi ka samaan hota hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (خائِف)
خائِف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔