تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَوائِف" کے متعقلہ نتائج

طَوائِف

وہ عورت جو نانچنے گانے کا پیشہ کرتی ہو (چونکہ ناچنے گانے کا پیشہ کرنے والی عورتیں اکثر کسبی کا پیشہ بھی کرتی ہیں اس لیے یہ لفظ رنڈی کسبی اور بیسواں کے معنوں میں بھی آتا ہے).

طَوائِف زادَہ

गणिकात्मज, वेश्या- पुत्र, रंडी का लड़का ।।

طَوائِف گَرْدی

رنڈی بازی ، آوارگی .

طَوائِفُ التُّجّار

سوداگر، تاجر

طَوائِف ڈیرے دار

a well-to-do prostitute who has her own brothel and her own musicians and servants

طَوائِفِ اَنام

گروہِ خلائق ، لوگوں کے فرقے اور جماعتیں.

طَوائِفِیَّت

رنڈی پن، بدکاری کا چلن یا رجحان، طوائف کا کام یا پیشہ

طَوائِفُ الْمُلُوک

ایسا ملک یا گروہ جس میں کئی بادشاہ یا حکمران ہوں اور ان میں سے ہر ایک اپنا حکم چلائے ، ایسا ملک جو کئی بادشاہوں یا حکمرانوں میں تقسیم ہو اورہر ایک خود مختار ہو ، افراتفری ، بدنظمی .

طَوائِفُ الْمُلُوکی

ایسی حالت یا زمانہ جس میں کسی خاص حکمران کا حکم نہ چلے بلکہ کئی امرا یا بادشاہ اپنا اپنا حکم چلائیں، بدنظمی، ابتری، سیاسی انتشار، لاقانونیت

طَوَائفِیں

طوائفیں، رنڈیاں، کسبیاں

طَوَائِفَوں

طوائفیں، رنڈیاں، کسبیاں

مَردِ طَوائِف

(یورپ) مرد جسے عورت پیسے دے کر اپنا کھیل بنائے ، پیسوں کے عوض فحش کام کرنے والا آدمی ، بدچلن ، دھگڑا ۔

مُلُوکِ طَوائِف

رک : ملوک الطوائف ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں طَوائِف کے معانیدیکھیے

طَوائِف

tavaa.ifतवाइफ़

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: طَوَائفِیں

دیکھیے: طائِفَہ

موضوعات: پیشہ

اشتقاق: طافَ

  • Roman
  • Urdu

طَوائِف کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • وہ عورت جو نانچنے گانے کا پیشہ کرتی ہو (چونکہ ناچنے گانے کا پیشہ کرنے والی عورتیں اکثر کسبی کا پیشہ بھی کرتی ہیں اس لیے یہ لفظ رنڈی کسبی اور بیسواں کے معنوں میں بھی آتا ہے).

اسم، واحد، جمع

  • گروہ، فرقے، جماعتیں، قومیں

شعر

Urdu meaning of tavaa.if

  • Roman
  • Urdu

  • vo aurat jo naanchne gaane ka peshaa kartii ho (chuu.nki naachne gaane ka peshaa karnevaalii aurte.n aksar kasbii ka peshaa bhii kartii hai.n is li.e ye lafz ranDii kasbii aur biisvaa.n ke maaano.n me.n bhii aataa hai)
  • giroh, firqe, jamaaten, kaume.n

English meaning of tavaa.if

Noun, Feminine, Singular

Noun, Singular, Plural

  • troupes, tribes, peoples, nations

तवाइफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • रंडी, गणिका, वारमुखी, क्रीडानारी, वर्चटी, विभावरी, नगर- नायिका, वेश्या, मंगलामुखी, नृत्यांगना, नाचने वाली, नर्तकी

संज्ञा, एकवचन, बहुवचन

طَوائِف کے مترادفات

طَوائِف کے قافیہ الفاظ

طَوائِف کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَوائِف

وہ عورت جو نانچنے گانے کا پیشہ کرتی ہو (چونکہ ناچنے گانے کا پیشہ کرنے والی عورتیں اکثر کسبی کا پیشہ بھی کرتی ہیں اس لیے یہ لفظ رنڈی کسبی اور بیسواں کے معنوں میں بھی آتا ہے).

طَوائِف زادَہ

गणिकात्मज, वेश्या- पुत्र, रंडी का लड़का ।।

طَوائِف گَرْدی

رنڈی بازی ، آوارگی .

طَوائِفُ التُّجّار

سوداگر، تاجر

طَوائِف ڈیرے دار

a well-to-do prostitute who has her own brothel and her own musicians and servants

طَوائِفِ اَنام

گروہِ خلائق ، لوگوں کے فرقے اور جماعتیں.

طَوائِفِیَّت

رنڈی پن، بدکاری کا چلن یا رجحان، طوائف کا کام یا پیشہ

طَوائِفُ الْمُلُوک

ایسا ملک یا گروہ جس میں کئی بادشاہ یا حکمران ہوں اور ان میں سے ہر ایک اپنا حکم چلائے ، ایسا ملک جو کئی بادشاہوں یا حکمرانوں میں تقسیم ہو اورہر ایک خود مختار ہو ، افراتفری ، بدنظمی .

طَوائِفُ الْمُلُوکی

ایسی حالت یا زمانہ جس میں کسی خاص حکمران کا حکم نہ چلے بلکہ کئی امرا یا بادشاہ اپنا اپنا حکم چلائیں، بدنظمی، ابتری، سیاسی انتشار، لاقانونیت

طَوَائفِیں

طوائفیں، رنڈیاں، کسبیاں

طَوَائِفَوں

طوائفیں، رنڈیاں، کسبیاں

مَردِ طَوائِف

(یورپ) مرد جسے عورت پیسے دے کر اپنا کھیل بنائے ، پیسوں کے عوض فحش کام کرنے والا آدمی ، بدچلن ، دھگڑا ۔

مُلُوکِ طَوائِف

رک : ملوک الطوائف ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَوائِف)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَوائِف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone