تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذُو الحِجَّہ" کے متعقلہ نتائج

ذُو الحِجَّہ

اسلامی قمری سال کے بارہویں مہینے کا نام جس کی نویں تاریخ کو حج اور دسویں تاریخ کو عیدالضحیٰ ہوتی ہے، اس کا شمار اشہرِ حرم میں ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ذُو الحِجَّہ کے معانیدیکھیے

ذُو الحِجَّہ

zul-hijjaज़ुल-हिज्जा

اصل: عربی

موضوعات: اسلامیات مہینے ہجری کیلینڈر حج

  • Roman
  • Urdu

ذُو الحِجَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اسلامی قمری سال کے بارہویں مہینے کا نام جس کی نویں تاریخ کو حج اور دسویں تاریخ کو عیدالضحیٰ ہوتی ہے، اس کا شمار اشہرِ حرم میں ہوتا ہے

    مثال ذوالحِجَّہ اس لئے کہتے ہیں کہ یہ مہینہ حج کا ہے آپؐ نے فرمایا، سال کے بارہ مہینے ہیں جن میں چار مہینے قابل احترام ہیں، ذوقعدہ ، ذوالحِجّ اور محرم اور چوتھا رجب . (۱۹۱۴ ، سیرۃالنبیؐ ، ۲: ۱۶۰)

Urdu meaning of zul-hijja

  • Roman
  • Urdu

  • islaamii qamarii saal ke baarahvii.n mahiine ka naam jis kii nauvii.n taariiKh ko haj aur dasvii.n taariiKh ko i.idaalazhaa hotii hai, is ka shumaar ashhar-e-hirm me.n hotaa hai

English meaning of zul-hijja

Noun, Masculine

  • the last month of the Mohammadan year (on the ninth and tenth day of which is the Hajj and festival of Baqar-Eid)

ज़ुल-हिज्जा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इस्लामी चंद्रवर्ष के बारहवें माह का नाम जिसके नौवें दिन हज दसवें दिन को ईदुल-अज़हा होती है

    उदाहरण ज़ुल-हिज्जा इसलिए कहते हैं कि यह महीना हज का है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذُو الحِجَّہ

اسلامی قمری سال کے بارہویں مہینے کا نام جس کی نویں تاریخ کو حج اور دسویں تاریخ کو عیدالضحیٰ ہوتی ہے، اس کا شمار اشہرِ حرم میں ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذُو الحِجَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذُو الحِجَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone