تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے سَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے سَر کے معانیدیکھیے
بے سَر کے اردو معانی
فعل متعلق
- بغیر سر کے، بغیر رہبر کے، بغیر رہنما کے
شعر
سر رہے یا جائے کچھ ہم میکشوں کو ڈر نہیں
کون سا مینائے مے اے محتسب بے سر نہیں
نامرد اپنے وادی میں رکھے گا کیا قدم
سر ہو مہم عشق نہ بے سر دیے ہوئے
چاندنی راتوں میں ایک آسیب بن کر گھومیے
گھر کی دیواروں پر اپنا سایہ بے سر دیکھیے
English meaning of be-sar
Adverb
- headless, without a leader
बे-सर के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- बिना सर के, बिना नेता के, बिना मर्गादाशक के
بے سَر کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے سَر)
بے سَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔