تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوَل" کے متعقلہ نتائج

مُتابَعَت

پیروی، اتباع، تابع داری، فرماں برداری

متابعت و موافقت

میل ملاپ، سازگاری

مُتابَعَت ہونا

متابعت کرنا (رک) کا لازم ، پیروی کی جانا ، فرماں برداری ہونا ۔

مُتابَعَت کَرنا

اتباع کرنا ، پیروی کرنا ؛ فرماں برداری کرنا ۔

مُتابَعَۃً

متابعت کرتے ہوئے ، متابع کے طور پر ، اتباع کرتے ہوئے ، تائید میں حدیث دیتے ہوئے ۔

سِوِل نا مُتابَعَت

حکومت کے احکامات کو نہ ماننا، مُلکی قوانین پر عمل نہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کوَل کے معانیدیکھیے

کوَل

kaulकौल

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: ہندو

Roman

کوَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(ھ) مذکر۔ (ہندو) ۱۔لقمہ۔ نوالہ۔ ۲۔اناج کی وہ مقدار جو ایک ہی دفعہ چکی میں پیسنے کے لئے ڈالتے ہیں۔
  • رک : قول جو صحیح ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قَول

بات ، بچن ، سُخن، گفتار، بات چیت ، بیان.

Urdu meaning of kaul

Roman

  • ۔(ha) muzakkar। (hinduu) १।luqma। nivaalaa। २।anaaj kii vo miqdaar jo ek hii dafaa chakkii me.n piisne ke li.e Daalte hai.n
  • ruk ha qaul jo sahii hai

English meaning of kaul

Noun, Masculine

  • grain not fully cleaned, morsel, the amount of grain put in a mill at one time

कौल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वचन; वायदा
  • कौल1 (सं.)
  • प्रण; प्रतिज्ञा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتابَعَت

پیروی، اتباع، تابع داری، فرماں برداری

متابعت و موافقت

میل ملاپ، سازگاری

مُتابَعَت ہونا

متابعت کرنا (رک) کا لازم ، پیروی کی جانا ، فرماں برداری ہونا ۔

مُتابَعَت کَرنا

اتباع کرنا ، پیروی کرنا ؛ فرماں برداری کرنا ۔

مُتابَعَۃً

متابعت کرتے ہوئے ، متابع کے طور پر ، اتباع کرتے ہوئے ، تائید میں حدیث دیتے ہوئے ۔

سِوِل نا مُتابَعَت

حکومت کے احکامات کو نہ ماننا، مُلکی قوانین پر عمل نہ کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone