تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوڑی کو بھی نَہیں پُوچْھنا" کے متعقلہ نتائج

کَوڑی کو بھی نَہیں پُوچْھنا

بے وقعت جاننا، ذرہ بھر خبرگیری نہ کرنا، خاطر میں نہ لانا.

کَوڑی کو بھی نَہ پُوچْھنا

بے وقعت جاننا، ذرہ بھر خبرگیری نہ کرنا، خاطر میں نہ لانا.

کَوڑی کو نَہ پُوچْھنا

ذرا قدر نہ کرنا

کَفَن کو کَوڑی نَہیں

۔نہیت مفلس قلّاش ہے۔ ؎

گَھر آئی کُتِیا کو بھی نَہیں نِکالْتے

رک : گھر آئے کُتے کو بھی الخ

ہَماہَمی فَرِشْتوں کو بھی خَبَر نَہیں

ہمیں ذرا بھی معلوم نہیں ، ہم کو مطلق معلوم نہیں ، ہم بالکل بے خبر ہیں.

گَھر آئے کُتّے کو بھی نَہیں نِکالتے

گھر پر آئے ہوئے شخص کی توہین نہیں کرنی چاہئے، جو شخص گھر آجائے اس کے ساتھ برا برتاؤ نہیں کرتے خواہ دشمن بھی ہو

بِن مانگے ماں بھی بَچے کو دُودھ نَہیں دیتی

بے طلب کوئی مطلب حاصل نہیں ہوتا، طلب رزق میں تگ و دو ضروری ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوڑی کو بھی نَہیں پُوچْھنا کے معانیدیکھیے

کَوڑی کو بھی نَہیں پُوچْھنا

kau.Dii ko bhii nahii.n puuchhnaaकौड़ी को भी नहीं पूछना

  • Roman
  • Urdu

کَوڑی کو بھی نَہیں پُوچْھنا کے اردو معانی

  • بے وقعت جاننا، ذرہ بھر خبرگیری نہ کرنا، خاطر میں نہ لانا.

Urdu meaning of kau.Dii ko bhii nahii.n puuchhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bevuqat jaannaa, zarraa bhar Khabargiirii na karnaa, Khaatir me.n na laanaa

कौड़ी को भी नहीं पूछना के हिंदी अर्थ

  • बेवुक़त जानना, ज़र्रा भर ख़बरगीरी ना करना, ख़ातिर में ना लाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَوڑی کو بھی نَہیں پُوچْھنا

بے وقعت جاننا، ذرہ بھر خبرگیری نہ کرنا، خاطر میں نہ لانا.

کَوڑی کو بھی نَہ پُوچْھنا

بے وقعت جاننا، ذرہ بھر خبرگیری نہ کرنا، خاطر میں نہ لانا.

کَوڑی کو نَہ پُوچْھنا

ذرا قدر نہ کرنا

کَفَن کو کَوڑی نَہیں

۔نہیت مفلس قلّاش ہے۔ ؎

گَھر آئی کُتِیا کو بھی نَہیں نِکالْتے

رک : گھر آئے کُتے کو بھی الخ

ہَماہَمی فَرِشْتوں کو بھی خَبَر نَہیں

ہمیں ذرا بھی معلوم نہیں ، ہم کو مطلق معلوم نہیں ، ہم بالکل بے خبر ہیں.

گَھر آئے کُتّے کو بھی نَہیں نِکالتے

گھر پر آئے ہوئے شخص کی توہین نہیں کرنی چاہئے، جو شخص گھر آجائے اس کے ساتھ برا برتاؤ نہیں کرتے خواہ دشمن بھی ہو

بِن مانگے ماں بھی بَچے کو دُودھ نَہیں دیتی

بے طلب کوئی مطلب حاصل نہیں ہوتا، طلب رزق میں تگ و دو ضروری ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوڑی کو بھی نَہیں پُوچْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوڑی کو بھی نَہیں پُوچْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone