تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَفَن کو کَوڑی نَہیں" کے متعقلہ نتائج

کَفَن کو کَوڑی نَہیں

۔نہیت مفلس قلّاش ہے۔ ؎

کَوڑی کَفَن کو نَہ رَکْھنا

بے فکرا ہونا، فضول خرچ ہونا.

کَوڑی کَفَن کو نَہ ہونا

کَوڑی کَفَن کو لَگا نَہ رَکْھنا

بے دریغ خرچ کرنا، اندھا دھند خرچ کرنا یا دولت لٹانا.

کَفَن کو ٹَکا کَوڑی نَہِیں

انتہائی افلاس و تنگدستی کے اظہار کے لیے مستعمل.

کَوڑی کَوڑی کو تَن٘گ ہونا

نہایت مفلس ہونا، ایک ایک پیسے کے واسطے حیران و پریشان رہنا

کَوڑی کَفَن کو واسْطے نَہ ہونا

محتاج اور مفلوج الحال ہونا، مفلس قلّاش ہونا.

کَوڑی کو بھی نَہیں پُوچْھنا

بے وقعت جاننا، ذرہ بھر خبرگیری نہ کرنا، خاطر میں نہ لانا.

کَفَن کو تار نَہِیں

رک: کفن کو کوڑی نہیں جو زیادہ مستعمل ہے.

کَوڑی کو نَہ لینا

۔نہایت بیدری سے مراد ہوتیہے۔ تنگ دستی میں کوئی کوڑی کو نہیں پوچھنا۔ ؎ ؎

کَوڑی کَوڑی کو بَھن٘گی ہو جانا

ایک ایک کوڑی کو محتاج ہونا، تہی دست ہونا، مفلوک الحال ہونا، انتہائی بے عزّت ہوجانا

کَوڑی کَفَن کے واسْطے نَہیں

۔نہایت محتاج اور مفلوک ہے۔ ؎

کَوڑی کو نَہ پُوچْھنا

ذرا قدر نہ کرنا

نام کو نَہیں ہے

برائے نام نہیں ہے ، نام گنانے تک کو نہیں ہے ، بالکل نہیں ہے ، مطلق نہیں ہے

دیکھنے کو نَہیں مِلتا

نام کو نَہیں

بالکل نہیں ، ذرا بھی نہیں ،کچھ نہیں ، انکار میں بولتے ہیں

کَوڑی کو بھی نَہ پُوچْھنا

بے وقعت جاننا، ذرہ بھر خبرگیری نہ کرنا، خاطر میں نہ لانا.

کَوڑی کَوڑی کو حَیران ہونا

نہایت مفلس ہونا۔

کَوڑی کَوڑی کو مُحتاج ہونا

کَوڑی کَوڑی کو مُحْتاج رَہْنا

رک : کوڑی کوڑی کو تن٘گ ہونا.

کُتّے کو گھی نَہیں پَچتا

جسے حیثیت سے زیادہ مل جائے وہ چھچھورپن کی باتیں کرنے لگتا ہے ، کم ظرف میں حوصلہ نہیں ہوتا.

کَفَن کے چِیتْھڑے کو مُحتاج ہونا

مفلس و نادار ہونا، انتہائی غرب زدہ ہونا.

مُجھ کو پاتا ہے تو ہَتِھیار کو نَہیں پاتا

جان کا دشمن ہے ؛ کیا کرے کچھ بس نہیں چلتا یعنی جب تک خدا نہ چاہے کوئی کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتا ۔

ہاتھ کو ہاتھ نَہیں سُوجْھتا

اندھیرا گھپ ہے۔(فقرہ) وہ اندھیرا ہے کہ ہاتھ کو ہاتھ نہیں سجھائی دیتا۔؎

مُجھ کو پاتا ہے تو چُھری کو نَہیں پاتا

جان کا دشمن ہے ؛ کیا کرے کچھ بس نہیں چلتا یعنی جب تک خدا نہ چاہے کوئی کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتا ۔

دِن کو اُون٘ٹ نَہیں نَظَر آتا

(عورت) بالکل اندھا ہے، کم عقل ہے

کَوڑی پَہ خُون نَہیں ہوتا

معمولی بات کے لیے کوئی کسی کا نقصان نہیں کرتا.

کَوڑی کے کام کا نَہیں

۔بالکل نکمّا اور بے مصرف ہے۔ ؎

گَھر آئی کُتِیا کو بھی نَہیں نِکالْتے

رک : گھر آئے کُتے کو بھی الخ

پَلّے جَھنْجی کَوڑی نَہیں

بُھوت کو پَتّھر کی چوٹ نَہیں لَگْتی

چونکہ بھوت کا جسم نہیں ہوتا اسے چوٹ نہیں لگتی، جس پر بھوت سوار ہواسے مارنا نہیں چاہیے

کُتّے کو گھی نَہیں ہَضْم ہوتا

جسے حیثیت سے زیادہ مل جائے وہ چھچھورپن کی باتیں کرنے لگتا ہے ، کم ظرف میں حوصلہ نہیں ہوتا.

کَوڑی کَفَن کے واسْطے نَہ ہونا

محتاج اور مفلوج الحال ہونا، مفلس قلّاش ہونا.

جِس نے دیا تَنْ کو، وہی دے گا کَفَن کو

خدا ہی پالنے والا ہے، آئندہ بھی وہی دے گا، خدا پر توکل کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

ہَم روٹی نَہیں کھاتے روٹی ہَم کو کھاتی ہےہ

بڑی تنگی سے بسر ہوتی ہے ، کھانے کی محنت اور تکلیف زیادہ تنگ کرتی ہے

مُج کو پاتا ہے تو تَلْوار نَہیں پاتا

(چھری کو نہیں پاتا زیادہ بولتے ہیں) دشمن جان ہے کیا کرے کہ بس نہیں چلتا

گَھر آئے کُتّے کو بھی نَہیں نِکالتے

گھر پر آئے ہوئے شخص کی توہین نہیں کرنی چاہئے، جو شخص گھر آجائے اس کے ساتھ برا برتاؤ نہیں کرتے خواہ دشمن بھی ہو

ہاتھ کو ہاتھ نَہیں سُجھائی دیتا

۔اندھیرا گھپ ہے۔(فقرہ) وہ اندھیرا ہے کہ ہاتھ کو ہاتھ نہیں سجھائی دیتا۔؎

چَنا بَھٹ کو نَہیں پھوڑ سَکْتا

کمزور زبردست کا کچھ نہیں کرسکتا

ہاتھ کو ہاتھ سُجھائی نَہیں دینا

بہت اندھیرا ہونا ؛ انتہائی تاریکی ہونا ۔

گُھس کَر لَگانے کو نَہیں

پَلّے جَھنجھی کَوڑی نَہیں

۔ کچھ پاس نہیں۔

کَفَن کے لِیے ٹَکا کَوڑی نَہِیں

انتہائی افلاس و تنگدستی کے اظہار کے لیے مستعمل.

رات کو نام نَہیں لیتے ہیں

ایک تو ہم ہے کہ سانپ کا نام رات کو لیا جائے تو وہ نکل آتا ہے (اس لیے رسّی کہہ دیتے ہیں)

کَفَن پَہْنانا

کفن میں لپیٹنا، کفنانا.

آپ کو تو مَیں نَہیں پَہچانْتا

رک : آپ سے ہم نہیں بولتے

کَفَن پَہَنْنا

سفید کپڑا سر یا جسم سے لپیٹنا نیز مرنے کو تیار رہنا.

کانے کو مُنہ پَر کانا نَہیں کَہتے

۔مثل۔ عیب والے کا عیب مُنھ پر نہیں کہتے۔ ؎

گَنْجے کو خُدا ناخُن نَہیں دیتا

نا اہل کو خدا با اختیار نہیں کرتا

اَپْنے دَہی کو کوئی کَھٹّا نَہیں کَہتا

اپنی چیز کو ہر شخص سراہتا ہے، اپنی چھاچھ کو کوئی کھٹا نہیں بتاتا (رک).

گَھر آئی لَچّھمی کو لات مارْنا اَچھا نَہیں ہوتا

جو ملتا ہو اسے نہیں چھوڑنا چاہیے ، اچھے موقعے کو نادانی سے کھونا نہیں چاہیے ، جو مِلے وہ لے لینا چاہیے.

غَرِیب کو کَوڑی اَشْرَفی ہے

غریب بہت تھوڑی چیز سے راضی یا خوش ہو جاتا ہے

کَفَن بَن٘دْھنا

کفن باندھنا (رک) کا لازم، سر ہتھیلی پر ہونا، مرنے کو تیار ہونا.

کَفَن بان٘دْھنا

مرنے کو تیار رہنا، جان پر کھیلنا، سر ہتھیلی پر رکھنا، لڑائی پر جاتے ہوئے کفن کی علامت کے طور پر سفید کپڑا سر سے لپیٹنا.

کَفَن پَہَن لینا

سفید کپڑا سر یا جسم سے لپیٹنا نیز مرنے کو تیار رہنا.

کَفَن کاٹھی ہونا

کفن کاٹھی کرنا (رک) کا لازم، تجہیز و تکفین ہونا.

کَوڑی نہ رَکھ کَفَن کو (بِجُّو کی شَکْل بَن رَہ)

فضول خرچ کے پاس کچھ نہیں ہوتا

کَفَن تازَہ کَرْنا

تجہیز و تکفین کرنا.

کَفَن مَیلا نَہ ہونا

وفات کو تھوڑے دن گزرنا، موت کو تھوڑی مدّت گزرنا

کَفَن نَصِیب نَہ ہو

(کوسنا) بے گور و کفن رہے، بد دعا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَفَن کو کَوڑی نَہیں کے معانیدیکھیے

کَفَن کو کَوڑی نَہیں

kafan ko kauD.ii nahii.nकफ़न को कौड़ी नहीं

کَفَن کو کَوڑی نَہیں کے اردو معانی

  • ۔نہیت مفلس قلّاش ہے۔ ؎
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَفَن کو کَوڑی نَہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَفَن کو کَوڑی نَہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words