تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَشْتی" کے متعقلہ نتائج

گَشْتی

گھومنے پھرنے والا ، مارا مارا پھرنے والا ، آوارہ .

گَشْتی مُراسَلَہ

وہ مُراسلہ جسے تمام متعلقہ لوگوں کے نام جاری کیا جائے ، سرکلر .

گَشْتی اِقامَت گاہ

mobile home

گَشْتی نوٹ

کسی مسافر کۓ حق میں بنک یا کمپنی وغیرہ کا چیک جو کسی اور سہر یا ملک میں بھنایا جا سکے .

گَشْتی بان

رات کے گشت کا سپاہی ، چوکیداری یا نگہبانی کرنے والا ، سنتری .

گَشْتی پولِیس

رات میں گشت کر کے پہرہ دینے والی پولیس

گَشْتی مَکّھی

خاندان سرفیڈی (Syrphidae) کی مکھیاں جنہیں عام اصطلاح میں گشتی مکھیاں (Hover Fly) کہتے ہیں ، چمکیلے رنگوں کی ہوتی ہیں .

گَشْتی چِٹِّھی

circular (letter)

گَشْتی مَنْڈْلی

گھوم پھر کر تماشا دکھانے والی کمپنی ، جگہ جگہ تماشے دکھانے والے لوگوں کی جماعت .

شَب گَشْتی

رات کو گشت کرنا.

بالا گَشْتی

کشت ، روند، معاینہ

باز گَشْتی

واپسی، مراجعت

رَوند گَشْتی

گشت ، رات کا گشت ، گشت لگانے کا عمل

رُونڈ گَشْتی

رک : رون٘د گشتی.

مَٹَر گَشْتی

مٹر گشت کی حالت اور کیفیت، فضول میں چہل قدمی کرنا، آوارہ گردی، آوارہ مستی، گھومنا پھرنا، سیر سپاٹا

کوٹ گَشْتی

قلعے کے سپاہیوں کی وہ جماعت جو قلعے یا شہر کا گشت کر کے دشمنوں اور مجرموں کا سراغ لگائے ، قلعے کی گشت اور حفاظت پر مامور سپاہیوں کی جماعت.

حُکْمِ گَشْتی

وہ حکم جو سب جگہ پھرایا جائے، وہ حکم جو اکثر جگہ بھیجا جائے، وہ حُکم جو بہت سے آدمیوں کے نام ہو

مُراسَلَۂِ گَشْتی

circular or circular letter

اردو، انگلش اور ہندی میں گَشْتی کے معانیدیکھیے

گَشْتی

gashtiiगश्ती

اصل: فارسی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گَشْتی کے اردو معانی

صفت

  • گھومنے پھرنے والا ، مارا مارا پھرنے والا ، آوارہ .
  • بدچلن ، بدکردار ، گان٘و گان٘و پھرنے والی رنڈی .
  • چوطرفہ ، اُچٹتی ہوئی (نگاہ ، نظر وغیرہ) .
  • ۔صفت پھرنے والا ۔ گشت کرنے والا۔ جیسے گشتی چھٹی۔ گشتی پروانہ۔
  • جسے تمام متعلقہ لوگوں کے نام جاری کیا جائے ، عام اطلاع نامہ ، سرکلر ، جیسے ؛ گشتی حکم وغیرہ .

اسم، مؤنث

  • حکم یا پروانہ جو گشت کرایا جائے م سرکلر .

Urdu meaning of gashtii

  • Roman
  • Urdu

  • ghuumne phirne vaala, maaraa maaraa phirne vaala, aavaaraa
  • badachlan, badkirdaar, gaanv gaanv phirne vaalii ranDii
  • chautarafa, uchaTtii hu.ii (nigaah, nazar vaGaira)
  • ۔sifat phirne vaala । gashat karne vaala। jaise gashtii chhuTTii। gashtii parvaanaa
  • jise tamaam mutaalliqaa logo.n ke naam jaarii kiya jaaye, aam ittilaanaamaa, sarkular, jaise ; gashtii hukm vaGaira
  • hukm ya parvaanaa jo gashat kiraaya jaaye ma sarkular

English meaning of gashtii

Adjective

Noun, Feminine

गश्ती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चारों ओर गश्त लगानेवाला। जगह-जगह घूमता-फिरता रहनेवाला। जैसे-गश्ती पुलिस।
  • जो चारों ओर सभी संबद्ध व्यक्तियों के पास भेजा जाता हो। जैसे-गश्ती चिट्ठी, गश्ती हुक्म। स्त्री० १. आवारों की तरह चारों ओर चक्कर लगानेवाली स्त्री। २. कूलटा। व्यभिचारिणी।
  • चारों ओर घूमने वाला
  • जगह-जगह गश्त लगाने वाला
  • चलता-फिरता हुआ।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह आदेश जो किसी विभाग के सारे कर्मचारियों के लिए हो, सर्कुलर, परिपत्र।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَشْتی

گھومنے پھرنے والا ، مارا مارا پھرنے والا ، آوارہ .

گَشْتی مُراسَلَہ

وہ مُراسلہ جسے تمام متعلقہ لوگوں کے نام جاری کیا جائے ، سرکلر .

گَشْتی اِقامَت گاہ

mobile home

گَشْتی نوٹ

کسی مسافر کۓ حق میں بنک یا کمپنی وغیرہ کا چیک جو کسی اور سہر یا ملک میں بھنایا جا سکے .

گَشْتی بان

رات کے گشت کا سپاہی ، چوکیداری یا نگہبانی کرنے والا ، سنتری .

گَشْتی پولِیس

رات میں گشت کر کے پہرہ دینے والی پولیس

گَشْتی مَکّھی

خاندان سرفیڈی (Syrphidae) کی مکھیاں جنہیں عام اصطلاح میں گشتی مکھیاں (Hover Fly) کہتے ہیں ، چمکیلے رنگوں کی ہوتی ہیں .

گَشْتی چِٹِّھی

circular (letter)

گَشْتی مَنْڈْلی

گھوم پھر کر تماشا دکھانے والی کمپنی ، جگہ جگہ تماشے دکھانے والے لوگوں کی جماعت .

شَب گَشْتی

رات کو گشت کرنا.

بالا گَشْتی

کشت ، روند، معاینہ

باز گَشْتی

واپسی، مراجعت

رَوند گَشْتی

گشت ، رات کا گشت ، گشت لگانے کا عمل

رُونڈ گَشْتی

رک : رون٘د گشتی.

مَٹَر گَشْتی

مٹر گشت کی حالت اور کیفیت، فضول میں چہل قدمی کرنا، آوارہ گردی، آوارہ مستی، گھومنا پھرنا، سیر سپاٹا

کوٹ گَشْتی

قلعے کے سپاہیوں کی وہ جماعت جو قلعے یا شہر کا گشت کر کے دشمنوں اور مجرموں کا سراغ لگائے ، قلعے کی گشت اور حفاظت پر مامور سپاہیوں کی جماعت.

حُکْمِ گَشْتی

وہ حکم جو سب جگہ پھرایا جائے، وہ حکم جو اکثر جگہ بھیجا جائے، وہ حُکم جو بہت سے آدمیوں کے نام ہو

مُراسَلَۂِ گَشْتی

circular or circular letter

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَشْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَشْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone