تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَسا" کے متعقلہ نتائج

اِلْحادی

الحاد یا بد دینی سے متعلق

اردو، انگلش اور ہندی میں کَسا کے معانیدیکھیے

کَسا

kasaaकसा

وزن : 12

موضوعات: کاشتکاری شکار

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَسا کے اردو معانی

صفت

  • تنا ہوا، کسنا سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل، جیسے کسا جانا، کسا ہوا وغیرہ
  • وزن میں کم، اوچھا
  • پھن٘سا ہوا، چُست، تنگ لباس
  • (بدن کے لیے) سخت (ڈھیلا کی ضد)
  • کسا کسایا، چارجامہ بان٘دھا ہوا، سواری کے لیے تیّار (گھوڑا)
  • صفت۔ سخت، جیسے کس بدن، کسی پوشاک، مذکر۔ ایک قسم کا اناج

اسم، مذکر

  • (کاشتکاری) مٹّی کریدنے کا اوزار، کدال، پھاؤڑا

شعر

Urdu meaning of kasaa

  • Roman
  • Urdu

  • tanaa hu.a, kasanaa se maaKhuuz, taraakiib me.n mustaamal, jaise kasaa jaana, kasaa hu.a vaGaira
  • vazan me.n kam, ochhaa
  • phansaa hu.a, chusat, tang libaas
  • (badan ke li.e) saKht (Dhiilaa kii zid
  • kasaa kissaayaa, chaarjaamaa baandhaa hu.a, savaarii ke li.e tiiXyaar (gho.Daa
  • sifat। saKht, jaise kis badan, kisii poshaak, muzakkar। ek kism ka anaaj
  • (kaashatkaarii) miTTii kuredne ka auzaar, kudaal, phaa.o.Daa

English meaning of kasaa

Adjective

  • compressed, tight, tightened, tightly bound or strapped
  • tense
  • tighten

کَسا کے مترادفات

کَسا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِلْحادی

الحاد یا بد دینی سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone