تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَروڑ پَتی" کے متعقلہ نتائج

قَصِیر

(لمبائی میں) چھوٹا، کوتاہ، پست قد، ادنیٰ، معمولی، پست

قَصِیرُ الْبَصَر

کمزور نظر والا ، ضعیف البصر ، جس کی بینائی کمزور ہو گئی ہو.

قَصِیرُ النَّسَب

وہ شخص جس کے باپ کا نام لینے سے اس کا خاندان معلوم ہو جائے

قَصِیرُ الْقامَت

چھوٹے قد کا، پست قد، کوتاہ قامت

قَصِیرُ النَّظَری

نظر کی کمزوری، ضعف بصارت

نَبض قَصِیر

چھوٹی نبض ، وہ نبض جو اعتدال کی نسبت طول میں کم ہوتی ہے اور برودت مزاج پر دلالت کرتی ہے ، نبض طویل کی ضد (انگ: Short pulse)

اردو، انگلش اور ہندی میں کَروڑ پَتی کے معانیدیکھیے

کَروڑ پَتی

karo.D-patiiकरोड़पती

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

کَروڑ پَتی کے اردو معانی

صفت

  • بے انتہا دولت مند، نہایت مالدار

اسم، مذکر

  • ساہوکار، دولتمند انسان، ایک کروڑ کا مالک

Urdu meaning of karo.D-patii

  • Roman
  • Urdu

  • be.intihaa daulatmand, nihaayat maaldaar
  • saahuukaar, daulatmand insaan, ek karo.D ka maalik

English meaning of karo.D-patii

Adjective

  • someone who has over a ten million rupees

Noun, Masculine

करोड़पती के हिंदी अर्थ

विशेषण

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह व्यक्ति जिसके पास कई करोड़ की संपत्ति हो, धनपति, धनकुबेर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَصِیر

(لمبائی میں) چھوٹا، کوتاہ، پست قد، ادنیٰ، معمولی، پست

قَصِیرُ الْبَصَر

کمزور نظر والا ، ضعیف البصر ، جس کی بینائی کمزور ہو گئی ہو.

قَصِیرُ النَّسَب

وہ شخص جس کے باپ کا نام لینے سے اس کا خاندان معلوم ہو جائے

قَصِیرُ الْقامَت

چھوٹے قد کا، پست قد، کوتاہ قامت

قَصِیرُ النَّظَری

نظر کی کمزوری، ضعف بصارت

نَبض قَصِیر

چھوٹی نبض ، وہ نبض جو اعتدال کی نسبت طول میں کم ہوتی ہے اور برودت مزاج پر دلالت کرتی ہے ، نبض طویل کی ضد (انگ: Short pulse)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَروڑ پَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَروڑ پَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone