تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَرَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَرَم کے معانیدیکھیے
کَرَم کے اردو معانی
سنسکرت - اسم، مذکر
- سخاوت، بخشش، نیک عمل، کارِ خیر
- عنایت، مہربانی، مروّت
- (مجازاً) شرافت، نجابت
- جواں مردی، ہمّت، دلیری، جرْأَت، پامردی
- ہمّت، جواں مردی، سخاوت، جوٗد، بخشش، (مجازاً) عنایت، مہربانی، معانی
عربی - اسم، مذکر
- گوبھی
سنسکرت - اسم، مذکر
- (کاشتکاری) کھیت کی پیمائش کا ساڑھے پانچ فٹ کا ایک پیمانہ
شعر
گناہ گن کے میں کیوں اپنے دل کو چھوٹا کروں
سنا ہے تیرے کرم کا کوئی حساب نہیں
تصدق اس کرم کے میں کبھی تنہا نہیں رہتا
کہ جس دن تم نہیں آتے تمہاری یاد آتی ہے
اٹھے ہیں ہاتھ تو اپنے کرم کی لاج بچا
وگرنہ میری دعا کیا مری طلب کیا ہے
English meaning of karam
Sanskrit - Noun, Masculine
- favor, bounty, grace, graciousness, generosity
- kindness
Arabic - Noun, Masculine
- cauliflower
Sanskrit - Noun, Masculine
- (farming) a field measure of five and a half feet
करम के हिंदी अर्थ
संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- दानी होने का भाव, बख़्शिश, शुभ कार्य, भलाई का काम
- 'इनायत अर्थात उपकार, मेहरबानी, मुरव्वत
- (लाक्षणिक) शराफ़त अर्थात उदारता, कुलीनता
- शौर्य, हिम्मत, दिलेरी, बहादुरी, वीरता
- फ़स्ल, अमल अर्थात कार्य, काम
- क़िस्मत, नसीब, भाग्य
अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- गोभी
संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
-
(कृषिकार्य) खेत की पैमाइश का साढे़ पाँच फ़ुट का एक पैमाना
विशेष - पैमाइश= नापने या मापने की क्रिया, भू-सर्वेक्षण के लिए की जाने वाली भवनों, खेतों, ज़मीनों आदि का नाप
کَرَم کے مترادفات
کَرَم سے متعلق کہاوتیں
کَرَم کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَرَم)
کَرَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔