تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَر بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَر بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے
کَر بَیٹْھنا کے اردو معانی
- کسی امر کو بے سوچے سمجھے اختیار کر لینا، جلدی میں کوئی صحیح یا غلط کام کر جانا
- کسی کام پر ہاتھ ڈال دینا، کسی بات کو اختیار کر لینا، منظور کر لینا
English meaning of kar baiThnaa
- to have something (wrong) done
कर बैठना के हिंदी अर्थ
- किसी काम को बिना सोचे समझे चुनना, जल्दी में कोई सही या ग़लत काम कर जाना
- किसी काम पर हाथ डाल देना, किसी बात को अपना लेना या पसंद करना, मंज़ूर कर लेना या मान लेना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَر بَیٹْھنا)
کَر بَیٹْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔