تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُم ہِلا کَر بَیٹھنا" کے متعقلہ نتائج

دُم ہِلا کَر بَیٹھنا

دم سے کسی جگہ کو صاف کرکے بیٹھنا، بد سلیقہ اور غلیظ آدمی کی نسبت کہتے ہیں

دُم ہِلا کَر بَیٹْھا

جگہ کو صاف کر کے بیٹھنا، صفائی نہ رکھنے والے کو طنزاً کہتے ہیں

کُتّا بھی دُم ہِلا کَر بَیٹْھتا ہے

کُتّے تک میں صفائی کا اتنا مادّہ ہے کہ بیٹھنے سے پہلے اپنی دم سے زمین جھاڑ لیتا ہے، کوئی شخص صفائی کا خیال نہ رکھے تو کہتے ہیں

کُتّا بھی دُم ہِلا کَر جَگَہ صاف کَر لیتا ہے

رک : کتّا بھی دم ہلا کر بیٹھتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُم ہِلا کَر بَیٹھنا کے معانیدیکھیے

دُم ہِلا کَر بَیٹھنا

dum hilaa kar baiThnaaदुम हिला कर बैठना

محاورہ

دُم ہِلا کَر بَیٹھنا کے اردو معانی

  • دم سے کسی جگہ کو صاف کرکے بیٹھنا، بد سلیقہ اور غلیظ آدمی کی نسبت کہتے ہیں

दुम हिला कर बैठना के हिंदी अर्थ

  • पूँछ से किसी जगह को साफ़ करके बैठना, गंदे आदमी के बारे में कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُم ہِلا کَر بَیٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُم ہِلا کَر بَیٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words