تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَپَّڑ مَٹ" کے متعقلہ نتائج

کَپَّڑ مَٹ

گیلی مٹی میں لتھڑا ہوا کپڑا جو گلِ حکمت (رک) میں استعمال کیا جاتا ہے ، گیلی مٹی میں آلودہ وہ کپڑا جو کسی چیز کے کشتہ وغیرہ بنانے کے لیے مٹی کے کلھیا و غیرہ پر لپیٹ کر اسے آگ میں جلا تے ہیں.

کَپَّڑ مَٹ کَرنا

کپڑے پر گیلی مڑی یا کوئی اور گیلی چیز ہر طرف لگانا ، چھپانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَپَّڑ مَٹ کے معانیدیکھیے

کَپَّڑ مَٹ

kappa.D-maTकप्पड़-मट

کَپَّڑ مَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گیلی مٹی میں لتھڑا ہوا کپڑا جو گلِ حکمت (رک) میں استعمال کیا جاتا ہے ، گیلی مٹی میں آلودہ وہ کپڑا جو کسی چیز کے کشتہ وغیرہ بنانے کے لیے مٹی کے کلھیا و غیرہ پر لپیٹ کر اسے آگ میں جلا تے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَپَّڑ مَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَپَّڑ مَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words