تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کپٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کپٹ کے معانیدیکھیے
کپٹ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بغض ، عناد ، کینہ ؛ دشمنی ، منافقت .
- چال باز ، فریبی ، منافق ، منافقانہ .
- چھل ، فریب ، دھوکا .
- چالاکی ، عیّاری .
- کھوٹ ، ملاوٹ .
- ۔(ھ) مونث۔ کینہ۔ بغض۔ کدورت۔ دھوکا (رکھنا کے ساتھ) دل میں کپٹ رکھنا بُری بات ہے۔
شعر
اس صدی میں تو صداقت پر ستم ایسا ہوا ہے
پاؤں چھوڑو پر پسارے چھل کپٹ پھیلا ہوا ہے
ساتھ غیروں کے ہے سدا غٹ پٹ
اک ہمیں سے رکھے ہے دل میں کپٹ
وقت کے طوفانی ساگر میں کرودھ کپٹ کے ریلے ہیں
لیکن آس کے مانجھی ہر لحظہ موجوں سے کھیلے ہیں
English meaning of kapaT
Noun, Masculine
- fraud, cunningness, deceit, grudge, malice, spite, insincerity, cheating
Adjective
- insincere
कपट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मन में होनेवाला वह दुराव या छिपाव जिसके कारण किसी को उचित, ठीक या पूरी बात नहीं बतलाई जाती।
- वह दूषित मनोवृत्ति जिसमें किसी को धोखा देने या हानि पहुँचाने का विचार छिपा रहता है।
- मन में होने वाला दुराव; छिपाव
- छिपाने की दूषित मनोवृत्ति
- छल; दंभ; धोखा
- मिथ्या और छलपूर्ण आचरण
- मन का वह कलुषित भाव जिसमें धोखा देने या हानि पहुँचाने का विचार छिपा रहता है।
کپٹ کے قافیہ الفاظ
کپٹ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کپٹ)
کپٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔