تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کل کے معانیدیکھیے
وزن : 2
موضوعات: کنایۃً
کل کے اردو معانی
ترکی - صفت
- گنجا جس کے سر پہ زخم ہو.
- ۔(ھ) مونث۔ ۱۔مَشِیْن۔ جیسے برف کی کل۔ ۲۔پنجڑے کا وہ خانہ جس میں پرندوں کے پکڑنے کے لئے چٹخنی لگی ہوتی ہے اور وہ حرکت کے ساتھ بند ہوجاتی ہے۔ ۳۔(کنایۃً) وہ چیز جس سے دوسرے پر قابو ہوجائے (دیکھو کل ہاتھ میں ہونا۔ ۴۔حکمت عملی ہر چیز کی۔
- ۔(ھ) کالا کا مخففت۔ مرکّبات میں مستعمل ہے۔
- ۔(ھ) مونث۔ ۱۔گزرا ہوا دن۔ ۲۔دوسرا دن جو آئے گا۔ ؎ ۳۔(کنایۃً روز قیامت۔ ؎ ۴۔زمانۂ قریب۔
- ۔چین پڑنا۔ اطمینان ہونا۔ قرار آنا۔ ؎
- ۔(ھ) مونث۔ ۱۔آرام۔ چین۔ ۲۔پہلو۔ ڈھب۔ طَوْر۔ اس کو کسی کل قرار نہیں بہت بیکل ہے۔ اونٹ کی کون سی کل سیدھی ہے۔ ۳۔وضح۔ دھج۔
سنسکرت - اسم، مذکر
- گُزرا ہوا دن، آج سے پہلے کا دن، امس.
- ماضی میں، زمانۂ قریب میں، تھوڑے ہی دن پہلے.
- آج کے بعد کا دن، اگلا دن جو آنے والا ہو.
- (مستقبل قریب میں) زمانۂ قریب میں.
- روز قیامت.
- ’’کالا‘‘ کا مخفف ، مرکبات میں جُزوِ اوّل کے طور پر مستعمل.
- پاسا؛ لڑائی جھگڑا، فساد؛ چار جُگوں میں سے آخری جُگ جس کے ختم ہونے پر قیامت آئے گی.
سنسکرت - اسم، مؤنث
- سکون، قرار، چین.
- ڈھب، طور، طرح.
- مرضی، وضع.
- رُخ، پہلو، کروٹ.
- عادت، لذّت یابی.
- لمحہ، ذرا کی ذرا.
- مشین.
- دستی پریس کا پہیا جس کو گھمانے سے چھاپے کا پتھر حرکت میں آتا ہے.
- پنجرے کا وہ خانہ جس میں پرندوں کے پکڑنے کے لیے چٹخنی لگی ہوتی ہے.
- فوارہ.
- باگ ڈور، رگ، قابو میں رکھنے کا وسیلہ.
- مشینری، کارخانہ.
- (مجازاً) ڈھانچہ، تنظیم.
- سمت.
English meaning of kal
Turkish - Adjective
- rest, ease, tomorrow, yesterday
कल के हिंदी अर्थ
तुर्की - विशेषण
- गंजा, खल्वाट।
- गुज़रा हुआ दिन, आने वाला दिवस, चैन
संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- अव्यक्त और अस्पष्ट परन्तु मधुर ध्वनि। जैसे-नदियों का कल-नाद, पक्षियों का कल-रव, रमणो का कल-कंठ।
- वीर्य।
- अवसर।
- इच्छा। उदा०-बर हरषि आपनै कलै।-नंददास। क्रि० वि०१. कल या चैन से। २. अपनी इच्छा से। स्वेच्छापूर्वक।
- आने वाला दिन
- बीता हुआ दिन
کل سے متعلق محاورے
کل سے متعلق کہاوتیں
کل کے قافیہ الفاظ
کل کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کل)
کل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔