تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِس کی ماں نے دَھونسا کھایا ہے" کے متعقلہ نتائج

کِس کی ماں نے دَھونسا کھایا ہے

کس ماں کی شامت آئی ہے جو اپنی اولاد کو کھونا چاہے گی، کس کی بدقسمت ماں اپنے اولاد کی تباہی چاہے گی

کِسی کی ماں نے دھونْسا کھایا ہے جو تُمہارا مُقابَلَہ کَرے

کون تمہارا مقابلہ کر سکتا ہے یعنی ہر شخص نالائق اور منہ زور سے کنِیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کِس کی ماں نے دَھونسا کھایا ہے کے معانیدیکھیے

کِس کی ماں نے دَھونسا کھایا ہے

kis kii maa.n ne dhau.nsaa khaayaa haiकिस की माँ ने धौंसा खाया है

عبارت

کِس کی ماں نے دَھونسا کھایا ہے کے اردو معانی

  • کس ماں کی شامت آئی ہے جو اپنی اولاد کو کھونا چاہے گی، کس کی بدقسمت ماں اپنے اولاد کی تباہی چاہے گی
  • مراد یہ ہے کہ کوئی شخص اپنے لئے آپ مصیبت نہیں پیدا کرتا، اپنا نقصان یا اپنی بربادی نہیں چاہتا

किस की माँ ने धौंसा खाया है के हिंदी अर्थ

  • किस माँ की शामत आई है जो अपनी औलाद को खोना चाहेगी, किस की बदक़िस्मत माँ अपने औलाद की तबाही चाहेगी
  • आशय ये है कि कोई व्यक्ति अपने लिए स्वयं मुसीबत नहीं पैदा करता, अपना नुक़्सान या अपनी बर्बादी नहीं चाहता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِس کی ماں نے دَھونسا کھایا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِس کی ماں نے دَھونسا کھایا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words