تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَج نِگاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَج نِگاہ کے معانیدیکھیے
کَج نِگاہ کے اردو معانی
صفت
- ترچھی نگاہ سے دیکھنے والا، بھین٘گا، ٹیڑھی نظر والا، بد باطن
شعر
میں ایک قطرۂ شبنم ہوں دیدہ ور کے لیے
جو کج نگاہ ہیں ان کے لیے شرارہ ہوں
وہ کج نگاہ نہ وہ کج شعار ہے تنہا
بس اک پیمبر جنت نثار ہے تنہا
English meaning of kaj-nigaah
Adjective
- cross-eyed, perverse, ill-natured glance, envious, malignant
कज-निगाह के हिंदी अर्थ
विशेषण
- भेंगा, जो टेढ़ी आँखें करके देखता हो, गुस्सैल, क्रुद्धात्मा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَج نِگاہ)
کَج نِگاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔