تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَیفَرِ کِرْدار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَیفَرِ کِرْدار کے معانیدیکھیے
کَیفَرِ کِرْدار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عمل بد کی پاداش، کیے کی سزا، عمل کی پاداش، کرنی کی سزا
شعر
قاتل پہنچتے کیفر کردار تک مگر
سارے گواہوں کی ہی شہادت بدل گئی
ابھی یوں ہی خیال آیا اگر وہ ظلم کرتا ہے
تو پہنچے کیفر کردار ایسا کیوں نہیں ہوتا
English meaning of kaifar-e-kirdaar
Noun, Masculine
- just deserts, nemesis, punishment due for evil done, revenge of bad habits
कैफ़र-ए-किरदार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- करनी की सजा, बुरे कर्मों का बदला, कर्म-दण्ड, किए की सज़ा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَیفَرِ کِرْدار)
کَیفَرِ کِرْدار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔