تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہْنے کو بات رَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

کَہْنے کو بات رَہ جانا

شکوہ و شکایت باقی رہنا اور وقت نکل جانا ، وقت گزر جانے کے بعد بھی شکوہ و رنج کا باقی رہنا.

بات کَہْنے کو رَہ گَئی

وقت گزر گیا، بات پوری نہ ہوئی یا کہنے کا موقع نہ ملا، شکوہ باقی رہ گیا، واقعہ یاد گار رہا

کَہْنے کو بات رَہ گَئی

۔وقت نکل گیا۔ لیکن شکوہ باقی رہ گیا۔ ؎

بات رَہ جانا

بھرم یا عزت قائم رہ جانا

کَہْنے کو ہو جانا

الزام دینے یا عیب نکالنے یا بات بنانے کا بہانہ مل جانا.

کَہْنے کی بات رَہ گَئی

۔الزام باقی رہا شکایت باقی رہ گئی۔ ؎

بات چِپَک کے رَہ جانا

پھبتی، فقرے وغیرہ کا کسی پر منطبق ہو جانا

زَبان پَر بات رَہ جانا

زبان پر کسی گُزری ہوئی بات کا ذِکر باقی رہنا

بات کو پی جانا

تلخی یا غصے کو ضبط کرنا، سنی ان سنی کر دینا، خوشگوار یا ناپسندیدہ قول یا فعل کا خیال نہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہْنے کو بات رَہ جانا کے معانیدیکھیے

کَہْنے کو بات رَہ جانا

kahne ko baat rah jaanaaकहने को बात रह जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَہْنے کو بات رَہ جانا کے اردو معانی

  • شکوہ و شکایت باقی رہنا اور وقت نکل جانا ، وقت گزر جانے کے بعد بھی شکوہ و رنج کا باقی رہنا.

Urdu meaning of kahne ko baat rah jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • shikva-o-shikaayat baaqii rahnaa aur vaqt nikal jaana, vaqt guzar jaane ke baad bhii shikva-o-ranj ka baaqii rahnaa

कहने को बात रह जाना के हिंदी अर्थ

  • शिकायत और शिकायत बाक़ी रहना और समय निकल जाना, समय गुज़र जाने के बाद भी शिकायत और दुख का बाक़ी रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَہْنے کو بات رَہ جانا

شکوہ و شکایت باقی رہنا اور وقت نکل جانا ، وقت گزر جانے کے بعد بھی شکوہ و رنج کا باقی رہنا.

بات کَہْنے کو رَہ گَئی

وقت گزر گیا، بات پوری نہ ہوئی یا کہنے کا موقع نہ ملا، شکوہ باقی رہ گیا، واقعہ یاد گار رہا

کَہْنے کو بات رَہ گَئی

۔وقت نکل گیا۔ لیکن شکوہ باقی رہ گیا۔ ؎

بات رَہ جانا

بھرم یا عزت قائم رہ جانا

کَہْنے کو ہو جانا

الزام دینے یا عیب نکالنے یا بات بنانے کا بہانہ مل جانا.

کَہْنے کی بات رَہ گَئی

۔الزام باقی رہا شکایت باقی رہ گئی۔ ؎

بات چِپَک کے رَہ جانا

پھبتی، فقرے وغیرہ کا کسی پر منطبق ہو جانا

زَبان پَر بات رَہ جانا

زبان پر کسی گُزری ہوئی بات کا ذِکر باقی رہنا

بات کو پی جانا

تلخی یا غصے کو ضبط کرنا، سنی ان سنی کر دینا، خوشگوار یا ناپسندیدہ قول یا فعل کا خیال نہ کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہْنے کو بات رَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہْنے کو بات رَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone