تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہْنے کی بات رَہ گَئی" کے متعقلہ نتائج

کَہْنے کی بات رَہ گَئی

۔الزام باقی رہا شکایت باقی رہ گئی۔ ؎

بات کَہْنے کو رَہ گَئی

وقت گزر گیا، بات پوری نہ ہوئی یا کہنے کا موقع نہ ملا، شکوہ باقی رہ گیا، واقعہ یاد گار رہا

کَہْنے کو بات رَہ گَئی

۔وقت نکل گیا۔ لیکن شکوہ باقی رہ گیا۔ ؎

کَہْنے کی بات ہے

۔غل ہے۔ اس کی کچھ اصلیَّت نہیں ہے۔ ؎

کَہْنے کی بات نَہِیں

۔کہنے کے قابل بات نہیں ہے۔ ؎

کَہْنے کو بات رَہ جانا

شکوہ و شکایت باقی رہنا اور وقت نکل جانا ، وقت گزر جانے کے بعد بھی شکوہ و رنج کا باقی رہنا.

تُمھارے کَہْنے کی بات ہے

یہ بات تم کو مناسب نہیں ؛ تم خیال نہ کرو ؛ خلاف دانائی ہے

صِرْف کَہْنے کی بات ہے

بناوٹی یا جھوٹی بات ہے

زَبان کُھلی کی کُھلی رَہ گَئی

یعنی اسی حالت میں دم نِکل گیا

وَقت گُزَر گَیا بات رَہ گَئی

برا وقت نکل گیا لیکن مدد نہ کرنے والے کی شکایت رہ گئی

بَہُت کَٹ گَئی، تھوڑی رَہ گَئی

تھوڑی سی زندگی باقی ہے، بہت گزر گئی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہْنے کی بات رَہ گَئی کے معانیدیکھیے

کَہْنے کی بات رَہ گَئی

kahne kii baat rah ga.iiकहने की बात रह गई

کَہْنے کی بات رَہ گَئی کے اردو معانی

  • ۔الزام باقی رہا شکایت باقی رہ گئی۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہْنے کی بات رَہ گَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہْنے کی بات رَہ گَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words