تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات کَہْنے کو رَہ گَئی" کے متعقلہ نتائج

بات کَہْنے کو رَہ گَئی

وقت گزر گیا، بات پوری نہ ہوئی یا کہنے کا موقع نہ ملا، شکوہ باقی رہ گیا، واقعہ یاد گار رہا

کَہْنے کو بات رَہ گَئی

۔وقت نکل گیا۔ لیکن شکوہ باقی رہ گیا۔ ؎

کَہْنے کو بات رَہ جانا

شکوہ و شکایت باقی رہنا اور وقت نکل جانا ، وقت گزر جانے کے بعد بھی شکوہ و رنج کا باقی رہنا.

کَہْنے کی بات رَہ گَئی

۔الزام باقی رہا شکایت باقی رہ گئی۔ ؎

آئی تھی آگ کو رَہ گَئی رات کو

بے غیرت ہے، بدچلن ہے، بدچلنی کے لئے ذرا سا بہانہ کافی ہے

وَقت گُزَر گَیا بات رَہ گَئی

برا وقت نکل گیا لیکن مدد نہ کرنے والے کی شکایت رہ گئی

بَہُت کَٹ گَئی، تھوڑی رَہ گَئی

تھوڑی سی زندگی باقی ہے، بہت گزر گئی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بات کَہْنے کو رَہ گَئی کے معانیدیکھیے

بات کَہْنے کو رَہ گَئی

baat kahne ko rah ga.iiबात कहने को रह गई

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

بات کَہْنے کو رَہ گَئی کے اردو معانی

  • وقت گزر گیا، بات پوری نہ ہوئی یا کہنے کا موقع نہ ملا، شکوہ باقی رہ گیا، واقعہ یاد گار رہا

Urdu meaning of baat kahne ko rah ga.ii

  • Roman
  • Urdu

  • vaqt guzar gayaa, baat puurii na hu.ii ya kahne ka mauqaa na mila, shikva baaqii rah gayaa, vaaqiya yaadgaar rahaa

बात कहने को रह गई के हिंदी अर्थ

  • समय बीत गया, वक़्त गुज़र गया, बात पूरी न हुई या कहने का मौक़ा न मिला; शिकवा बाक़ी रह गया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بات کَہْنے کو رَہ گَئی

وقت گزر گیا، بات پوری نہ ہوئی یا کہنے کا موقع نہ ملا، شکوہ باقی رہ گیا، واقعہ یاد گار رہا

کَہْنے کو بات رَہ گَئی

۔وقت نکل گیا۔ لیکن شکوہ باقی رہ گیا۔ ؎

کَہْنے کو بات رَہ جانا

شکوہ و شکایت باقی رہنا اور وقت نکل جانا ، وقت گزر جانے کے بعد بھی شکوہ و رنج کا باقی رہنا.

کَہْنے کی بات رَہ گَئی

۔الزام باقی رہا شکایت باقی رہ گئی۔ ؎

آئی تھی آگ کو رَہ گَئی رات کو

بے غیرت ہے، بدچلن ہے، بدچلنی کے لئے ذرا سا بہانہ کافی ہے

وَقت گُزَر گَیا بات رَہ گَئی

برا وقت نکل گیا لیکن مدد نہ کرنے والے کی شکایت رہ گئی

بَہُت کَٹ گَئی، تھوڑی رَہ گَئی

تھوڑی سی زندگی باقی ہے، بہت گزر گئی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات کَہْنے کو رَہ گَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات کَہْنے کو رَہ گَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone