تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہْنے کی بات نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

کَہْنے کی بات نَہِیں

۔کہنے کے قابل بات نہیں ہے۔ ؎

کَہْنے کی بات ہے

۔غل ہے۔ اس کی کچھ اصلیَّت نہیں ہے۔ ؎

تُمھارے کَہْنے کی بات ہے

یہ بات تم کو مناسب نہیں ؛ تم خیال نہ کرو ؛ خلاف دانائی ہے

کَہْنے کی بات رَہ گَئی

۔الزام باقی رہا شکایت باقی رہ گئی۔ ؎

صِرْف کَہْنے کی بات ہے

بناوٹی یا جھوٹی بات ہے

دَم مارْنے کی بات نَہِیں

عذر کرنے کا محل نہیں، خاموشی اور صبر کرنے کی جگہ ہے

کِسی بات کی کَمی نَہِیں

ہر چیز موجود ہے ، امیر ہیں

گَھڑیپَل کی آس نَہِیں کَہے کال کی بات

دم بھر کا بھروسا نہیں آیندہ کا بندوبست کرتا ہے / کل کی بات کرتا ہے.

گَھڑی پَل کی آس نَہِیں کَرے کال کی بات

دم بھر کا بھروسا نہیں آیندہ کا بندوبست کرتا ہے / کل کی بات کرتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہْنے کی بات نَہِیں کے معانیدیکھیے

کَہْنے کی بات نَہِیں

kahne kii baat nahii.nकहने की बात नहीं

کَہْنے کی بات نَہِیں کے اردو معانی

  • ۔کہنے کے قابل بات نہیں ہے۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہْنے کی بات نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہْنے کی بات نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words