تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَہانی کار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَہانی کار کے معانیدیکھیے
وزن : 12221
موضوعات: ادب
کَہانی کار کے اردو معانی
فارسی، ہندی - اسم، مذکر
- قصہ خواں، قصہ گو، کہانیاں وغیرہ لکھنے والا
فارسی، ہندی - صفت
- کہانی لکھنے والا، افسانہ نگار
شعر
مرا لہو ہی کہانی کا رنگ تھا جوادؔ
کہانی کار اسے رنگ دار کیا کرتا
میں اب کہانی سے باہر نکلنا چاہتا ہوں
کہانی کار مرا مدعا سمجھتا ہے
کہانی میں تو کرداروں کو جو چاہے بنا دیجے
حقیقت بھی کہانی کار ہو ایسا نہیں ہوتا
English meaning of kahaanii-kaar
Persian, Hindi - Noun, Masculine
- story-teller, story-writer, fiction writer
Persian, Hindi - Adjective
- story writer, story teller, author
कहानी-कार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- वह जो प्रायः कहानियाँ रचता या लिखता हो
फ़ारसी, हिंदी - विशेषण
- कहानी लिखने वाला
کَہانی کار کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَہانی کار)
کَہانی کار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔