تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَفْش کَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَفْش کَن کے معانیدیکھیے
کَفْش کَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جُوتا اُتارنے والا، وہ شخص جو مزارات وغیرہ (درگاہ) کے باہر زائر کے جُوتے اُتروا کر اپنے پاس حفاظت سے رکھتا ہے
- وہ جگہ جہاں چپل اور جوتے نکالے جاتے ہیں
English meaning of kafsh-kan
Noun, Masculine
- the one who pulled off the shoes of pilgrims and keep safe out side the shrine of a saint, tomb of saint
- a place where the slippers are pulled off
कफ़्श-कन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जूता उतारने वाला, वो व्यक्ति जो मज़ार आदि (दरगाह) के बाहर श्रद्धालुओं के जूते उतरवा कर अपने पास सुरक्षित रखता है
- वो स्थान जहाँ जूते-चप्पल निकाले जाते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَفْش کَن)
کَفْش کَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔