تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَفْشِ پا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَفْشِ پا کے معانیدیکھیے
کَفْشِ پا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پاؤں کی جوتی، مطلق پاپوش
شعر
دیدۂ اہل عشق ہے نور نگاہ سے تہی
آئے وہ فرش ناز پر چھوڑ کے کفش پا کہ یوں
کفش پا کی گل دکھا کر ہنس کے یوں کہنے لگا
سیر کو کیوں جاؤں گلشن ہے مرے بیزار پر
اب تک ہے سجدہ گاہ عزیزان روزگار
جس خاک پر نشان ترے کفش پا کے ہیں
English meaning of kafsh-e-paa
Noun, Feminine
- shoe in feet, Shoes
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَفْشِ پا)
کَفْشِ پا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔