تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَفْش خانَہ" کے متعقلہ نتائج

کَفْش خانَہ

اپنے مکان کو انکسار سے کہتے ہیں گویا کہ مخاطب کی جُوتیاں رکھنے کی جگہ، غریب خانہ، انکسار سے اپنے مکان کو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَفْش خانَہ کے معانیدیکھیے

کَفْش خانَہ

kafsh-KHaanaकफ़्श-ख़ाना

اصل: فارسی

وزن : 2122

موضوعات: لکھنؤ

کَفْش خانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، مرکب لفظ

  • اپنے مکان کو انکسار سے کہتے ہیں گویا کہ مخاطب کی جُوتیاں رکھنے کی جگہ، غریب خانہ، انکسار سے اپنے مکان کو کہتے ہیں

شعر

English meaning of kafsh-KHaana

Noun, Masculine, Compound Word

  • one's humble lodging

कफ़्श-ख़ाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द

  • नम्रता से किसी से अपने मकान को कहते हैं जैसे कि आपके जूतियाँ रखने का स्थान, ग़रीबख़ाना

کَفْش خانَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَفْش خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَفْش خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone