تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑْوا" کے متعقلہ نتائج

کاسِد

بے قدر، کھوٹا، ناقص، وہ جس کا رواج نہ ہو، جس میں میل ہو، غیر خالص، ٹھس

کاسِد بازاری

عدم مقبولیت ؛ ناقدری.

قاصِد

قصد کرنےو الا، ارادہ کرنے والا

کاسِدَہ

کاسد (رک) کی تانیث.

قاصِدی

پیغام لے جانا، نامہ بری، پیامبری

قاصِد ہونا

ارادہ کرنا

مالِ کاسِد

وہ مال جس کی بازار میں مانگ نہ ہو اور کم قیمت پر بیچا جائے .

بازار کاسِد ہونا

رونق یا مقبولیت جاتی رہنا، نقصان ہونا، زور شور گھٹ جانا، بازار ٹھنڈا ہونا

بازار کاسِد رَہْنا

رونق یا مقبولیت جاتی رہنا، نقصان ہونا، زور شور گھٹ جانا

سِکَّۂ کاسِد

کھوٹا سکَّہ ، جعلی سکّہ .

نائِب قاصِد

قاصد کا مددگار، قاصد سے چھوٹا عہدہ دار، سرکاری ڈاک لے جانے والے ہرکارے کا معاون

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑْوا کے معانیدیکھیے

کَڑْوا

ka.Dvaaकड़वा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: استعارتاً دریا قدیم

کَڑْوا کے اردو معانی

صفت

  • تلخ ، بد مزا ، کسیلا (میٹھا کی ضد).
  • تیرے معدے کو کڑوا کردے گی پر تیرے منہ میں شہد کی حلاوت دے گی
  • تیز ، تند حقّے کا تمبا کو جو تیز ہوتا ہے (ہلکے میٹھے تمباکو کے مقابل).
  • بے حد نمکین ، تلخ .
  • (استعارۃً) بدمزاج ، تندخو ، ترش رُو.
  • (استعارۃً) خفا ، ناخوش.
  • (استعارۃً) بہادر (دریائے لطافت ، ۹۲)
  • (استعارۃً) بے رحم ، سنگدل.
  • (استعارۃً) نا قابل برداشت ، ناگوار.
  • غنی مال دار ، صاحب دولت (قدیم).
  • ۔(ھ) صفت۔ مذکر۔ مونث۔ کےلئے کڑوی۔ ۱۔تلخ۔ بدمزہ۔ ناگوار۔ جیسے میٹھا میٹھا ہپ کڑوا کڑوا تھوٗ۔ ۲۔تیز تُند۔ جیسے کڑوا تمباکو۔ ۳۔جھَلّا جیسے کڑوا گھوڑا۔ ۴۔بد مزاج۔ تند خو۔ جیسے کڑوا گھوڑا۔ کڑوا آدمی ۵۔ خفا۔ ناخوش۔ ؎
  • . (استعارۃً) زحمت طلب ، جو آسان اور سہل نہ ہو
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ka.Dvaa

Adjective

  • (of a person) rude, acrid, harsh, cruel
  • acrimonious, acrid, bitter tasting
  • angry, unhappy
  • bitter (taste)

कड़वा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • = कड़आ
  • कटु और अप्रिय स्वाद का
  • {ला-अ.} नागवार; अप्रिय; जो भला न लगे, जैसे- कड़वा वचन।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सैतीस मात्राओं का एक छंद।
  • सैनिकों को उत्साहित करने के लिए युद्ध-क्षेत्र में गाया जानेवाला गीत जो प्रायः उक्त छंद में होता था
  • कड़वा

کَڑْوا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone