تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قاصِدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قاصِدی کے معانیدیکھیے
قاصِدی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پیغام لے جانا، نامہ بری، پیامبری
شعر
یہ روئے کہ نامہ بہہ کے پہنچا
اشکوں نے ہمارے قاصدی کی
مجھے نہ پنچھا نامہ حیرت اب اسے دیوے کون میری خبر
نہ رہی سرشک کی قاصدی نہ فغاں کی نامہ بری رہی
درکار نیں ہے مجھ کوں کبوتر کی قاصدی
بھیجا ہوں گل بدن کوں میں نامہ صبا کے ہاتھ
English meaning of qaasidii
Noun, Feminine
- related to messenger, travelling or going as courier, office or profession of a courier
क़ासिदी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पैग़ाम ले जाना, नामाबरी, पयाम्बरी, सन्देश पहुंचाने का काम, सन्देश ले जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قاصِدی)
قاصِدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔