تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَڑْوا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑْوا کے معانیدیکھیے
Roman
کَڑْوا کے اردو معانی
صفت
- تلخ ، بد مزا ، کسیلا (میٹھا کی ضد).
- تیرے معدے کو کڑوا کردے گی پر تیرے منہ میں شہد کی حلاوت دے گی
- تیز ، تند حقّے کا تمبا کو جو تیز ہوتا ہے (ہلکے میٹھے تمباکو کے مقابل).
- بے حد نمکین ، تلخ .
- (استعارۃً) بدمزاج ، تندخو ، ترش رُو.
- (استعارۃً) خفا ، ناخوش.
- (استعارۃً) بہادر (دریائے لطافت ، ۹۲)
- (استعارۃً) بے رحم ، سنگدل.
- (استعارۃً) نا قابل برداشت ، ناگوار.
- غنی مال دار ، صاحب دولت (قدیم).
- ۔(ھ) صفت۔ مذکر۔ مونث۔ کےلئے کڑوی۔ ۱۔تلخ۔ بدمزہ۔ ناگوار۔ جیسے میٹھا میٹھا ہپ کڑوا کڑوا تھوٗ۔ ۲۔تیز تُند۔ جیسے کڑوا تمباکو۔ ۳۔جھَلّا جیسے کڑوا گھوڑا۔ ۴۔بد مزاج۔ تند خو۔ جیسے کڑوا گھوڑا۔ کڑوا آدمی ۵۔ خفا۔ ناخوش۔ ؎
- . (استعارۃً) زحمت طلب ، جو آسان اور سہل نہ ہو
شعر
یہ کڑوا سچ ہے یاروں مفلسی کا
یہاں ہر آنکھ میں ہیں ٹوٹے سپنے
Urdu meaning of ka.Dvaa
Roman
- talKh, badmaza, kasaila (miiThaa kii zid)
- tere maade ko ka.Dvaa kardegii par tere mu.nh me.n shahd kii halaavat degii
- tez, tund hukke ka tambaakuu jo tez hotaa hai (halke miiThe tambaakuu ke muqaabil)
- behad namkiin, talKh
- (ustaa ran) badamizaaj, tundKhuu, tursh ro.o
- (ustaa ran) Khafaa, naaKhush
- (ustaa ran) bahaadur (daryaa.e lataafat, ९२
- (ustaa ran) beraham, sangdil
- (ustaa ran) naaqaabil bardaasht, naagavaar
- Ganii maaldaar, saahib daulat (qadiim)
- ۔(ha) sifat। muzakkar। muannas। keli.e ka.Dvii। १।talKh। badmaza। naagavaar। jaise miiThaa miiThaa hip ka.Dvaa ka.Dvaa thoॗ। २।tez tunad। jaise ka.Dvaa tambaakuu। ३।jhallaa jaise ka.Dvaa gho.Daa। ४।badamizaaj। tund Khuu। jaise ka.Dvaa gho.Daa। ka.Dvaa aadamii५। Khafaa। naaKhush।
- . (ustaa ran) zahmat talab, jo aasaan aur sahl na ho
English meaning of ka.Dvaa
Adjective
- (of a person) rude, acrid, harsh, cruel
- acrimonious, acrid, bitter tasting
- angry, unhappy
- bitter (taste)
कड़वा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- = कड़आ
- कटु और अप्रिय स्वाद का
- {ला-अ.} नागवार; अप्रिय; जो भला न लगे, जैसे- कड़वा वचन।
संज्ञा, पुल्लिंग
- सैतीस मात्राओं का एक छंद।
- सैनिकों को उत्साहित करने के लिए युद्ध-क्षेत्र में गाया जानेवाला गीत जो प्रायः उक्त छंद में होता था
- कड़वा
کَڑْوا کے مترادفات
کَڑْوا سے متعلق محاورے
کَڑْوا کے قافیہ الفاظ
کَڑْوا کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اِخْتِیار
حکم چلانے کی اہلیت، کسی بات یا معاملے پر پورا پورا تصرف حاصل ہونے کی حیثیت، آئینی طورپر حل وعقد یا تصرف کا استحقاق، اقتدار حاکمیت
اِخْتِیارِ سَماعَت
(قانون) وہ حق جو عدلیہ کے قانون کے مطابق کسی حاکم کو مقدمہ سننے اور اس کا فیصلہ کرنے سے متعلق حاصل ہو
اِخْتِیار بَدَسْتِ مُخْتار
ہمیں جوکچھ سمجھانا تھا سمجھا چکے اب عمل کرنے نہ کرنے کا تمہیں اختیار ہے، اس سے زیادہ اور کچھ ہمارے اختیار میں نہیں (عموماً آئندہ کے ساتھ مستعمل)
اِخْتِیارِ ابتِدائی
(قانون) عدلیہ کے قانون کے مطابق مقدمے کی ابتدائی سماعت کے حقوق جو کسی حاکم کو حاصل ہوں، حاکم عدلیہ کے اعلیٰ اختیارات سے نیچے کے اختیارات
اِخْتِیارِ سَرسَری
(قانون) وہ حقوق جوعدلیہ کے قانون کے مطابق کسی حاکم کو مقدمے کے سلسلے میں بلا قید وشرط حاصل ہوں
اِخْتِیارِ تَمِیْزی
(متضاد یا مختلف باتوں میں سے ایک کو پسند کرنے سے متعلق حق یا منصب رکھنے والے کے) ذوق سلیم یا تجربے کا فیصلہ.
اِخْتِیارِ آمَد و رَفْت
(قانون) عدلیہ کے قانون کے مطابق کسی راستے سے گزرنے کے حقوق، حق گزر، حق آسائش
فَلْسَفَۂ اِخْتِیار
(علم کلام) انسان اپنے افعال کو اپنے ارادے سے انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے اور قدرت کی طرف سے مجبورِ محض نہیں ہے (جبریہ کی ضد).
تَعَدُّدِ اِخْتِیار
ایک شخص کا ایک سے زیادہ عہدوں (خصوصاً کلیسائی عہدوں) پر قابض ہونا، (سیاسیات) کثرت وجود (خلاف وحدت وجود ، وحدت جوہر) ، کثرت جوہر، کثرت پسندی ، انگ : Pluralism کا ترجمہ
سُپید و سِیاہ کا اِخْتِیار
کامل اِختیار ، بنانے بگاڑے کا اِختیار ، ہر طرح سے تَصَرُ٘ف کرنے کا اِختیار
صاحِبِ اِخْتِیار
جو اپنی مرضی سے کوئی کام کرے ، جسے انتخاب کا حق ہو، جسے کسی قسم کا اختیار سپرد ہو، خود مختار، مطلق العنان، بااختیار
پَرائے دِل پَر اِخْتِیار نَہِیں
دوسرے کے خیال یا مرضی وغیرہ کو بدلنا یا سے اپنی مرضی کے مطابق بنانا کسی کے بس کی بات نہیں.
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mutarjim
मुतर्जिम
.مُتَرْجِم
translator, interpreter
[ Darkhwast padh kar sunaya aur ek mutarjim us waqt Farsi mein uska tarjama karta gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tarjama
तर्जमा
.تَرْجَمَہ
translation, interpretation
[ Quran Sharif ka tarjama duniya ki zyada-tar zabanon mein maujood hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tafsiir
तफ़्सीर
.تَفْسِیر
interpretation, commentary
[ Sanskrit ashlokon ki tafseer sab ke bas ki baat nahin ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ibtidaa
इब्तिदा
.اِبْتِدا
start, beginning
[ Mere dada jis kaam ki bhi ibtida karte hain use pura kar ke hi dam lete hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mansuuba
मंसूबा
.مَنصُوبَہ
plan, design, scheme, project
[ Mansooba bana kar wo dohri sargarmi se apne kamon mein lag gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tahqiiq
तहक़ीक़
.تَحْقِیق
research, truth, exactness, fact
[ Science ek aisa ilm hai jiski buniyad tahqiq par hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
daryaaft
दरयाफ़्त
.دَریافْت
investigation, discovery, disclosure
[ Colombes ne America daryaft kar ke ilm-e-jughrafiya men ek baab joD diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nafrat
नफ़रत
.نَفرَت
hate, hatred, abhorrence
[ Kisi se bhi nafrat mat karo kyonki ham sabhi ek hi khudaa ki aulad hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaana-ja.ngii
ख़ाना-जंगी
.خانَہ جَنْگی
civil war, insurgency, intestine broils, disturbance, duel
[ Libya ki khanajangi use gharibi aur bhookmari ki janib dhakel degi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mubaalaGa-aamez
मुबालग़ा-आमेज़
.مُبالَغَہ آمیز
exaggerative, hyperbolical
[ Aap kii mubalagha aamez baton par kaun dhyan dega ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَڑْوا)
کَڑْوا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔