تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَد کے معانیدیکھیے
کَد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گھر ، مکان.
- اصرار ، ضد ، ہٹ.
- سعی، کوشش ؛ فکر.
- دشمنی ، کینہ ، عداوت ، مخالفت ، بغض ، بیر.
- سختی ، تکلیف ، رنج.
فعل متعلق
- کب.
- کبھی (قدیم)
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
تعلق جو پلٹا تو جھگڑا بنا
محبت جو بدلی تو کد ہو گئی
خود اپنے آپ سے کد اس قدر ہمیں ہے کہ اب
روایتیں ہی گلستاں کی پھونک ڈالی ہیں
کد ہے وہ مجھے کوچ میں آنے نہیں دیتے
اپنا ہے خیال ان کو مجھے دل کی پڑی ہے
English meaning of kad
Noun, Masculine
- a house, a den, a cavern, habitation, retreat
कद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी वस्तु या व्यक्ति की लंबाई या ऊँचाई
- दे. 'कदः ।
- पद; ओहदा
- {ला-अ.} प्रतिष्ठा; हैसियत।
کَد کے قافیہ الفاظ
کَد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَد)
کَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔