تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَچّا پَکّا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَچّا پَکّا کے معانیدیکھیے
کَچّا پَکّا کے اردو معانی
صفت
- کچھ کچّا کچھ پکّا، ادھ پکا، ناقص
- ادھورا، نامکمل
- جو پختہ نہ ہو، گزارے کے لائق
- غیر معتبر، غیر یقینی
- صحیح صحیح حال، کل کیفیت
- ناتجربہ کار، جسے دستگاہ نہ ہو
English meaning of kachchaa-pakkaa
Adjective
- half-baked, uncooked, unboiled
- unripe, raw, green
- incomplete, unfinished, undecided
- uncertain
- immature, crude, undigested
- imperfect
- rude, rough, sketchy
- imperfectly known or acquired
- unskilled, untrained
कच्चा-पक्का के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जल्दबाज़ी में किया गया काम
- सिझा-अनसिझा (अन्न, सब्ज़ी आदि)
- आधा-अधूरा (कार्य)।
کَچّا پَکّا کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَچّا پَکّا)
کَچّا پَکّا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔