تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَچّا چِٹّھا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَچّا چِٹّھا کے معانیدیکھیے
کَچّا چِٹّھا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تاجر کا کچّا کھاتا جس میں مال کی بکری پسند کی شرط کے ساتھ لکھی جائے، جا کڑ بہی، تاجر کا ابتدائی کھاتا
- کسی ادارہ کے روزینہ جمع خرچ کا غیر مصدقہ روزنامچہ
- (کنایۃً) صحیح صحیح حال، کل کیفیت، (کہہ دینا، سُنا دینا کے ساتھ)، حقیقت حال، اصل حقیقت
- (کنایۃً) وہ مفصل تذکرہ یا روزنامچہ جس میں کسی شخص کی حقیقت، اصل اور خفیہ جانکاریوں اور کمزوریوں کو بھی واضح طور پر بیان کیا ہو اور سبھی باتوں کا جیسے کا تیسے ذکر کیا گیا ہو، کسے کے عیوب کی نقاب کشائی
شعر
مدت سے جو بند پڑا تھا آج وہ کمرہ کھول دیا
میں نے تیرے سامنے دل کا کچا چٹھا کھول دیا
English meaning of kachchaa-chiTThaa
Noun, Masculine
- rough account, account of mis-deeds
- (Figurative) evil designs
- (Figurative) the whole story (of), unsavoury details, the dark side
कच्चा-चिट्ठा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आय-व्यय, हानि-लाभ आदि के विवरण का वह प्रारंभिक रूप, जो अभी जाँचकर ठीक किया जाने को हो
- किसी संस्थान के आय-व्यय का बिना सत्यापित किया हुआ लेखा
- (सांकेतिक) वह ब्योरा जिसमें सब कुछ ज्यों-का-त्यों कह दिया जाए, संपूर्ण विवरण, सत्य-कथा
- (सांकेतिक) वह विवरण या वृत्तांत जिसमें किसी के बारे में गोपनीय तथ्य या किसी कमज़ोरी का पता चलता हो, अथवा सब बातें ज्यों-की-त्यों कही गई हों, किसी के दोषों का उद्घाटन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَچّا چِٹّھا)
کَچّا چِٹّھا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔