تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاتِب" کے متعقلہ نتائج

نابینا

جس کو سجھائی نہ دیتا ہو، کور چشم، اندھا، کور

نابِینا ہَونا

اندھا ہونا ، دیکھنے سے محروم ہونا

نا بِینائی

نابینا ہونے کی حالت، اندھا پن

نِبنا

رک : نبھنا

نَے بینی

(عورت) بالوں کو لپیٹ کر جوڑے کی طرح باندھنا، بانسا، جوڑا باندھنا

نَو بَنَو

نیا نیا، تازہ، سب سے نیا

نَہ بَننا

مفر نہ ہونا ، چھٹکارا نہ ملنا ۔

نَوع بَنَوع

طرح طرح کے، قسم قسم کے

مادَر زاد نابینا

وہ شخص جو اندھا پیدا ہوا ہو، جنم کا اندھا ، کور مادر زاد.

شَہْرِ نابِینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کاتِب کے معانیدیکھیے

کاتِب

kaatibकातिब

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

اشتقاق: كَتَبَ

کاتِب کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • حمد نگار، مدّاح، حمد و ثنا لکھنے والا
  • عالم، فاضل
  • معتمد، سیکرٹری
  • لکھنے والا شخص، جس نے کوئی چیز لکھی یا نقل کی ہو، منشی، محرّر
  • کتابت کا پیشہ کرنے والا، کتابت کرنے والا، خوشنویس
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kaatib

Noun, Adjective, Masculine

  • scribe, writer, copyist, calligraphist, an amanuensis
  • clerk, notary, book-keeper, bibliographer
  • hymn writer, the one writes in praise of God

कातिब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • लिखने वाला
  • लेखों आदि की प्रतिलिपि करनेवाला व्यक्ति।
  • वह जिसने कोई दस्तावेज या लेख्य लिखा हो अथवा जो लेख्य आदि लिखने का व्यवसाय करता हो। सा काला उत्प
  • लेख आदि की प्रतिलिपि करने वाला व्यक्ति
  • लिखने वाला; लेखक
  • मुंशी; मुहर्रिर
  • लीथो प्रेस पर छपने के लिए एक विशेष कागज़ पर विशेष स्याही से लिखने का काम करने वाला व्यक्ति।
  • लिखनेवाला, लेखक, क्लर्क, लिपिक, लीथो प्रेस पर छपने के लिए एक विशेष काग़ज़ पर विशेष सियाही से लिखने का काम करनेवाला।

کاتِب کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاتِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاتِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone