تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماہی مَراتِب" کے متعقلہ نتائج

ماہی مَراتِب

وہ اعزازی نشان جو بادشاہوں کی سواری کے آگے ہاتھیوں پر لے کر چلتے تھے اور سات شکلوں پر مشتمل ہوتے تھے جو سات سیاروں کی نسبت سے حسب ذیل ہوتی تیں: ہیکل آفتاب (سورج کا نشان)، نشان پنجہی، نشان میزان، اژدہا پیکر، سورج مکھی، مچھلی، گولہ یعنی کرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ماہی مَراتِب کے معانیدیکھیے

ماہی مَراتِب

maahii-maraatibमाही-मरातिब

وزن : 22122

موضوعات: تکریماً

ماہی مَراتِب کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ اعزازی نشان جو بادشاہوں کی سواری کے آگے ہاتھیوں پر لے کر چلتے تھے اور سات شکلوں پر مشتمل ہوتے تھے جو سات سیاروں کی نسبت سے حسب ذیل ہوتی تیں: ہیکل آفتاب (سورج کا نشان)، نشان پنجہی، نشان میزان، اژدہا پیکر، سورج مکھی، مچھلی، گولہ یعنی کرہ
  • وہ اعزازی نشانات جو دربار شاہی سے وزرا و امرا کو عطا ہوتے تھے

English meaning of maahii-maraatib

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • insignia of honour carried in royal processions
  • certain honours, especially conferred on princes and nobles, insignia of state or country

माही-मरातिब के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुगल बादशाहों के आगे हाथी पर चलने वाले सात झंडे जिन पर अलग-अलग मछली, सातों ग्रहों आदि की आकृतियाँ कारचोबी की बनी होती थीं
  • वो सम्मान, जो विशेष रूप से राजकुमारों और अमीरों को प्रदान किए जाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماہی مَراتِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماہی مَراتِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words