اردو، انگلش اور ہندی میں کَاش کے معانیدیکھیے
کَاش کے اردو معانی
فجائیہ
- اے کاش یا کاش کہ ایسا ہو، کاش ایسا نہ ہو
شعر
اب دل کی تمنا ہے تو اے کاش یہی ہو
آنسو کی جگہ آنکھ سے حسرت نکل آئے
کاش دیکھو کبھی ٹوٹے ہوئے آئینوں کو
دل شکستہ ہو تو پھر اپنا پرایا کیا ہے
کوئی تم سا بھی کاش تم کو ملے
مدعا ہم کو انتقام سے ہے
English meaning of kaash
Interjection, Inexhaustible
- God grant! would that!
काश के हिंदी अर्थ
विस्मयादिबोधक, अव्यय
- कोई काम अपनी इच्छा अनुसार होने की उम्मीद
- इच्छा आदि की सूचना के लिए प्रयुक्त शब्द, जैसे- 'यदि ऐसा करता या होता' का व्यंजक, 'ख़ुदा करता या करे' आदि
- दुख और चाह व्यक्त करने वाला शब्द।
کَاش کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَاش)
کَاش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔