تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کام لینا" کے متعقلہ نتائج

لینا

نذرانہ یابھین٘ٹ حاصل کرنا؛ ٹیکس وصول کرنا.

لِینَا دِینَا

۱. حساب کتاب.

لینا نِکَلنا

نال نکالنا (رک) کا لازم ، ہر داؤ پر نال نکالی جانا

لینا لِوانا

۔ (کنایۃً) قرضہ۔ جو یافتنی ہو۔ (توبۃ النصوح) افسوس کہ موت نے مجھ کو مہلت نہ دی لوگوں کا لینا دینا حساب کتاب بڑے بڑے بکھیڑے ہیں اجل سر پر آ پونہچی تمام لینا لوانا مارا پڑا۔

لینا نِکالنا

ہر داؤں پر جواریوں کی رقم میں سے اڈے کا محصول کاٹ لینا ، ٹیکس وصول یا ادا کرنا

لینا نَہ دینا باتوں کا جَمْعْ خَرْچ

کرنا کرانا کچھ نہیں بس باتوں میں ہی ٹالتے ہیں

لینا دینا کُچھ نَہِیں اور گَٹْھری والے ہُوت

ایسے موقع پر کہتے ہیں جب کوئی بے عمل اور ناکارہ شخص صرف دعوے اور شیخی کے ذریعے لوگوں کو مرعوب کرنا چاہتا ہے ، ناحق کسی کا وقت خراب کرتا ہے.

لینا نہ دینا کاڑھے پھرے حسینا

خواہ مخواہ دخل دینے کے موقع پر کہتے ہیں

لینا دینا کام ڈوم ڈھاڑیوں کا محبت عجب چیز ہے

ٹالنے والے کے متعلق کہتے ہیں، جو کام کو ٹال دیے اور ٹال مٹول کرے

لینا نہ دینا، گاڑی بھرے چنا

مفت میں کوئی چیز لے تو کہتے ہیں

لینا ایک نہ دینے دو

حاصل نہ حصول غرض نہ مطلب نیز مفت کی علت، ناحق کی مصیبت، بیٹھے بٹھائے، خواہ مخواہ

لینا نہ ایک، دینے دو

اس معاملہ میں نقصان ہی نقصان ہے

لینا دینا ساڑھے بائیس

فیصلہ کر لینے کے موقع پر کہتے ہیں

لینا لینا

دوڑیو، پکڑیو، جانے نہ پائے

لینا کَرکے

حاصل کر کے ، وصول کر کے نیز قرض کے کر.

لینا نَہ دینا

رک : لینا ایک نہ دینا دو ، خواہ مخواہ.

لینا نَہ دینا کارے نَہ مَسْئَلے

کچھ حاصل نہ حصول

کیا لینا

کوئی غرض نہیں ؛ بے مصرف ہے ، بے کار ہے.

ٹانگیں لینا

۔جماع کا قصد کرنا۔

جھاونلی لینا

جھان٘ولی کے جواب میں جھان٘ولی دینا ، آن٘کھ سے آن٘کھ لڑا کر اشارہ کرنا.

نکٹی لینا

چٹکی لینا

ناؤں لینا

رک : نام لینا ، ذکر کرنا ۔

جھونکے لینا

رک .جھونْک لینا

ٹینگا لینا

چال چلنا ، نقل کرنا.

جھونٹا لینا

پینگ چڑھانا ، لپکنا، ادھر سے ادھر جانا

جھونک لینا

ہلنا ، جنْبش کرنا ، جھومنا ، جھولنا ؛ لہرانا

بھینٹ لینا

چڑھاوا لینا، نذر لینا، جان یا مال کی قربانی لینا

سینک لینا

گرم کرنا ، سُکھانا ، نمی دُور کرنا .

تأثّر لینا

form or get the impression

جی لینا

ہلاکت کو پہنچانا

گٹکری لینا

(موسیقی) گویے کا تان لینے میں پیچ دار آواز نکالنا، گانے میں آواز کو لہرانا، مُرکی لینا

سانس لینا

جینا، زندگی بسر کرنا

بھانپ لینا

تاڑ لینا، جانچ لینا، پہچان لینا

بازی لینا

سبقت لے جانا، حریف سے بڑھ جانا، مقابل کو شکست دینا

پاوں لینا

قدم لینا ، آداب بجا لانا ، تعظیم کرنا ؛ عاجزی کرنا.

پاؤں لینا

قدم لینا، آداب بجالانا، تعظیم کرنا

بانٹ لینا

رک : بان٘ٹنا.

ڈھانک لینا

چُھپا لینا، بند کر لینا.

سانگ لینا

سان٘گ کھین٘چنا ، بے نیام کرنا.

گانس لینا

پھان٘س لینا ، دبوچ لینا ، قابو کر لینا ، جکڑ لینا.

بھانس لینا

رک : پھان٘س لینا ؛ لوٹ کے مال کو دبا بیٹھنا ، اس پر قبضہ جما لینا .

ٹانچ لینا

(بہلا پھسلا کر یا دھوکا دے کر) پھانسنا، اڑالینا

گانٹ لینا

سوچ لینا.

سانٹ لینا

کسی شخص کو اپنی طرف کرلینا ، مخالف کے آدمی کو توڑ لینا.

ڈانڈ لینا

سزا کے طور پر جرمانہ لینا

منگوا لینا

کسی جگہ سے کوئی چیز طلب کرنا

راندھ لینا

لتھیڑ لینا ، مُلَِوّث کر لینا .

لَمْبِیاں لینا

تیز چلنا

اِسْتِنجا لینا

purify oneself after responding to the call of nature

لَنبِیاں لینا

رک : لمبیاں لینا ، (گھوڑے کو) مہمیز کرنا ، دوڑانا ، بھگانا.

دُعائیں لینا

کسی سے کلماتِ خیر سننا

عِنْدِیَہ لینا

منشا دریافت کرنا ، رائے لینا ۔

ہِندُوا لینا

ہندوؤں جیسا کرا لینا ، ہندو بنانا ، ہندو مت میں داخل کرنا ، ہندو میں ڈھال لینا ۔

چُٹْکِیاں لینا

طنز کرنا، مذاق اڑانا، چبھتی ہوئی بات کہنا، ستانا

کُھونْٹی لینا

چھوٹے چھوٹے بال مونڈنا یا کاٹنا، بال مونڈ کر جلد کو چکنا کردینا

سُبْکِیاں لینا

(خصوصاً بچوں کا) روتے میں یا رونے کے بعد ہچکیاں لینا .

مُرکِیاں لینا

رک : مرکیاں لگانا ۔

گُھمْرِیاں لینا

چکّر کھانا ، گرد پھرنا ؛ چک پھریاں لینا .

سُونگْھنی لینا

نِسوار اِستعمال کرنا ، خوشبو سون٘گھنا ، ناس چڑھانا ؛ سُن گُن لینا.

عَرضِی لینا

درخواست لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کام لینا کے معانیدیکھیے

کام لینا

kaam lenaaकाम लेना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

کام لینا کے اردو معانی

  • کام میں لانا، اپنے فائدے کے لئے استعمال کرنا، اختیار کرنا، عمل درآمد کرنا
  • خدمت لینا
  • (کنایۃً) ٹھیکہ لینا
  • چارج لینا

شعر

Urdu meaning of kaam lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaam me.n laanaa, apne faayde ke li.e istimaal karnaa, iKhatiyaar karnaa, amal daraamad karnaa
  • Khidmat lenaa
  • (kanaa.en) Thekaa lenaa
  • chaarj lenaa

English meaning of kaam lenaa

  • to take in work, to undertake a job, to take over charge of an office (from), to work (one, or a beast), to make use (of), to use

काम लेना के हिंदी अर्थ

  • काम में लाना, अपने लाभ के लिए प्रयोग करना, अपनाना, कार्य करना
  • सेवा लेना
  • (संकेतात्मक) ठीका लेना
  • चार्ज लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لینا

نذرانہ یابھین٘ٹ حاصل کرنا؛ ٹیکس وصول کرنا.

لِینَا دِینَا

۱. حساب کتاب.

لینا نِکَلنا

نال نکالنا (رک) کا لازم ، ہر داؤ پر نال نکالی جانا

لینا لِوانا

۔ (کنایۃً) قرضہ۔ جو یافتنی ہو۔ (توبۃ النصوح) افسوس کہ موت نے مجھ کو مہلت نہ دی لوگوں کا لینا دینا حساب کتاب بڑے بڑے بکھیڑے ہیں اجل سر پر آ پونہچی تمام لینا لوانا مارا پڑا۔

لینا نِکالنا

ہر داؤں پر جواریوں کی رقم میں سے اڈے کا محصول کاٹ لینا ، ٹیکس وصول یا ادا کرنا

لینا نَہ دینا باتوں کا جَمْعْ خَرْچ

کرنا کرانا کچھ نہیں بس باتوں میں ہی ٹالتے ہیں

لینا دینا کُچھ نَہِیں اور گَٹْھری والے ہُوت

ایسے موقع پر کہتے ہیں جب کوئی بے عمل اور ناکارہ شخص صرف دعوے اور شیخی کے ذریعے لوگوں کو مرعوب کرنا چاہتا ہے ، ناحق کسی کا وقت خراب کرتا ہے.

لینا نہ دینا کاڑھے پھرے حسینا

خواہ مخواہ دخل دینے کے موقع پر کہتے ہیں

لینا دینا کام ڈوم ڈھاڑیوں کا محبت عجب چیز ہے

ٹالنے والے کے متعلق کہتے ہیں، جو کام کو ٹال دیے اور ٹال مٹول کرے

لینا نہ دینا، گاڑی بھرے چنا

مفت میں کوئی چیز لے تو کہتے ہیں

لینا ایک نہ دینے دو

حاصل نہ حصول غرض نہ مطلب نیز مفت کی علت، ناحق کی مصیبت، بیٹھے بٹھائے، خواہ مخواہ

لینا نہ ایک، دینے دو

اس معاملہ میں نقصان ہی نقصان ہے

لینا دینا ساڑھے بائیس

فیصلہ کر لینے کے موقع پر کہتے ہیں

لینا لینا

دوڑیو، پکڑیو، جانے نہ پائے

لینا کَرکے

حاصل کر کے ، وصول کر کے نیز قرض کے کر.

لینا نَہ دینا

رک : لینا ایک نہ دینا دو ، خواہ مخواہ.

لینا نَہ دینا کارے نَہ مَسْئَلے

کچھ حاصل نہ حصول

کیا لینا

کوئی غرض نہیں ؛ بے مصرف ہے ، بے کار ہے.

ٹانگیں لینا

۔جماع کا قصد کرنا۔

جھاونلی لینا

جھان٘ولی کے جواب میں جھان٘ولی دینا ، آن٘کھ سے آن٘کھ لڑا کر اشارہ کرنا.

نکٹی لینا

چٹکی لینا

ناؤں لینا

رک : نام لینا ، ذکر کرنا ۔

جھونکے لینا

رک .جھونْک لینا

ٹینگا لینا

چال چلنا ، نقل کرنا.

جھونٹا لینا

پینگ چڑھانا ، لپکنا، ادھر سے ادھر جانا

جھونک لینا

ہلنا ، جنْبش کرنا ، جھومنا ، جھولنا ؛ لہرانا

بھینٹ لینا

چڑھاوا لینا، نذر لینا، جان یا مال کی قربانی لینا

سینک لینا

گرم کرنا ، سُکھانا ، نمی دُور کرنا .

تأثّر لینا

form or get the impression

جی لینا

ہلاکت کو پہنچانا

گٹکری لینا

(موسیقی) گویے کا تان لینے میں پیچ دار آواز نکالنا، گانے میں آواز کو لہرانا، مُرکی لینا

سانس لینا

جینا، زندگی بسر کرنا

بھانپ لینا

تاڑ لینا، جانچ لینا، پہچان لینا

بازی لینا

سبقت لے جانا، حریف سے بڑھ جانا، مقابل کو شکست دینا

پاوں لینا

قدم لینا ، آداب بجا لانا ، تعظیم کرنا ؛ عاجزی کرنا.

پاؤں لینا

قدم لینا، آداب بجالانا، تعظیم کرنا

بانٹ لینا

رک : بان٘ٹنا.

ڈھانک لینا

چُھپا لینا، بند کر لینا.

سانگ لینا

سان٘گ کھین٘چنا ، بے نیام کرنا.

گانس لینا

پھان٘س لینا ، دبوچ لینا ، قابو کر لینا ، جکڑ لینا.

بھانس لینا

رک : پھان٘س لینا ؛ لوٹ کے مال کو دبا بیٹھنا ، اس پر قبضہ جما لینا .

ٹانچ لینا

(بہلا پھسلا کر یا دھوکا دے کر) پھانسنا، اڑالینا

گانٹ لینا

سوچ لینا.

سانٹ لینا

کسی شخص کو اپنی طرف کرلینا ، مخالف کے آدمی کو توڑ لینا.

ڈانڈ لینا

سزا کے طور پر جرمانہ لینا

منگوا لینا

کسی جگہ سے کوئی چیز طلب کرنا

راندھ لینا

لتھیڑ لینا ، مُلَِوّث کر لینا .

لَمْبِیاں لینا

تیز چلنا

اِسْتِنجا لینا

purify oneself after responding to the call of nature

لَنبِیاں لینا

رک : لمبیاں لینا ، (گھوڑے کو) مہمیز کرنا ، دوڑانا ، بھگانا.

دُعائیں لینا

کسی سے کلماتِ خیر سننا

عِنْدِیَہ لینا

منشا دریافت کرنا ، رائے لینا ۔

ہِندُوا لینا

ہندوؤں جیسا کرا لینا ، ہندو بنانا ، ہندو مت میں داخل کرنا ، ہندو میں ڈھال لینا ۔

چُٹْکِیاں لینا

طنز کرنا، مذاق اڑانا، چبھتی ہوئی بات کہنا، ستانا

کُھونْٹی لینا

چھوٹے چھوٹے بال مونڈنا یا کاٹنا، بال مونڈ کر جلد کو چکنا کردینا

سُبْکِیاں لینا

(خصوصاً بچوں کا) روتے میں یا رونے کے بعد ہچکیاں لینا .

مُرکِیاں لینا

رک : مرکیاں لگانا ۔

گُھمْرِیاں لینا

چکّر کھانا ، گرد پھرنا ؛ چک پھریاں لینا .

سُونگْھنی لینا

نِسوار اِستعمال کرنا ، خوشبو سون٘گھنا ، ناس چڑھانا ؛ سُن گُن لینا.

عَرضِی لینا

درخواست لینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کام لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کام لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone