تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاہی" کے متعقلہ نتائج

کاہی

grass colour, moss green

کاہی قَنْد

ایک قسم کا کپڑا جو سرخ پکّے رنگ کا ہوتا تھا

کاہیدہ تن

لاغر، کمزور، دبلا پتلا، ناتواں

کاہِیدَہ

گھٹا ہوا، گھیسا ہوا

کاہِیْدَہ رُو

कुम्हलाये हुए मुँह का, उतरे हुए मुंहवाला, म्लानमुख ।

کاہِیدْگی

دبلا پن، لاغری، کمزوری

کاہِیدَنی

घटने योग्य ।

تَپ کاہی

وہ بخار جو کوڑا کرکٹ خاک دھول پیٹ میں پہنچنے کی وجہ سے ہو اس میں سانس کی گھٹن اور کھانسی بھی ہوتی ہے

سَبْز کاہی

گہرا سبز رنگ جو کائی کے مانند ہو ، گہرے ہرے رن٘گ کا ، مون٘گیا .

حُمّیٰ کاہی

تپ کاہی، یہ بخار خاک دھول کوڑا کرکٹ ہیٹ میں پہنچنے سے پیدا ہوتا ہے اور اس میں ضبق النفس کی علامات بھی ہوتی ہیں، حمۃ الفش.

مُرْغ کاہی

گھاس کا مرغ ، گھاس کا بنا ہوا پرند ۔

جان کاہی

جان کاہ کا اسم کیفیت

جاں کاہی

extreme labour, exhaustion

اردو، انگلش اور ہندی میں کاہی کے معانیدیکھیے

کاہی

kaahiiकाही

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: رنگ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کاہی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہرے رنگ کا گندھک کا تیزاب ، کسیس.

اسم، مذکر

  • ہلکا سبز مائل بہ سیاہی رنگ ، اتنا گہرا سبز رنگ جس میں ہلکی سیاہی جھلکنے لگے ، وہ رنگ جو تازہ گھاس کے رنگ سے مشابہ ہو.
  • کاہی :- وہ بکرا جس میں ایک پنسیری گوشت کا اندازہ ہو ، ۴ سیر کی راس.
  • رک : کاہی قند ، ایک قسم کا کپڑا.

Urdu meaning of kaahii

  • Roman
  • Urdu

  • hare rang ka gandhak ka tezaab, kasiis
  • halkaa sabaz maa.il bah syaahii rang, itnaa gahiraa sabaz rang jis me.n halkii syaahii jhalakne lage, vo rang jo taaza ghaas ke rang se mushaabeh ho
  • kaahii ha- vo bakra jis me.n ek pansiirii gosht ka andaaza ho, ४ sair kii raas
  • ruk ha kaahii qand, ek kism ka kap.Daa

English meaning of kaahii

Adjective

  • grass colour, moss green
  • grass-green
  • grassy, of dark green colour
  • moss green

Noun, Feminine

  • dark green colour
  • greenness
  • name of a cloth

काही के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • घास का बना हुआ, घास का, घास-जैसे रंग का, हरा ।
  • घास का बना हुआ, घास का, घास-जैसे रंग का, हरा ।
  • घास से निर्मित; घास का
  • हरी घास के रंग का; कालिमा लिए हुए हरा।

کاہی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاہی

grass colour, moss green

کاہی قَنْد

ایک قسم کا کپڑا جو سرخ پکّے رنگ کا ہوتا تھا

کاہیدہ تن

لاغر، کمزور، دبلا پتلا، ناتواں

کاہِیدَہ

گھٹا ہوا، گھیسا ہوا

کاہِیْدَہ رُو

कुम्हलाये हुए मुँह का, उतरे हुए मुंहवाला, म्लानमुख ।

کاہِیدْگی

دبلا پن، لاغری، کمزوری

کاہِیدَنی

घटने योग्य ।

تَپ کاہی

وہ بخار جو کوڑا کرکٹ خاک دھول پیٹ میں پہنچنے کی وجہ سے ہو اس میں سانس کی گھٹن اور کھانسی بھی ہوتی ہے

سَبْز کاہی

گہرا سبز رنگ جو کائی کے مانند ہو ، گہرے ہرے رن٘گ کا ، مون٘گیا .

حُمّیٰ کاہی

تپ کاہی، یہ بخار خاک دھول کوڑا کرکٹ ہیٹ میں پہنچنے سے پیدا ہوتا ہے اور اس میں ضبق النفس کی علامات بھی ہوتی ہیں، حمۃ الفش.

مُرْغ کاہی

گھاس کا مرغ ، گھاس کا بنا ہوا پرند ۔

جان کاہی

جان کاہ کا اسم کیفیت

جاں کاہی

extreme labour, exhaustion

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone