تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَجَرِ کافُور" کے متعقلہ نتائج

شَجَرِ کافُور

ریحان الکافور ... اسے کافور یہودی بھی کہتے ہیں، گیلانی کہتا ہے کہ سوسن یہی ہے، یہ ایک روئیدگی ہے جس کی ماہیت میں اختلاف ہے (۱) بعض کہتے ہیں کہ اس کی شکل خیری جیسی ہوتی ہے اور پھول بھی خیری کے پھول کی طرح معلوم ہوتا ہے پتا جنگلی کاسنی کے پتے کی طرح اور چھوٹا ہوتا ہے ، (۲) بعض کہتے ہیں کہ اس کے پتے انار کے پتوں کی طرح مگر ان سے کچھ چھوٹے اور پھول سفیدی مائل نیلا ہوتا ہے، اس کے تمام اجزا کو ملنے سے کافور کی سی خوشبو آتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں شَجَرِ کافُور کے معانیدیکھیے

شَجَرِ کافُور

shajar-e-kaafuurशजर-ए-काफ़ूर

  • Roman
  • Urdu

شَجَرِ کافُور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ریحان الکافور ... اسے کافور یہودی بھی کہتے ہیں، گیلانی کہتا ہے کہ سوسن یہی ہے، یہ ایک روئیدگی ہے جس کی ماہیت میں اختلاف ہے (۱) بعض کہتے ہیں کہ اس کی شکل خیری جیسی ہوتی ہے اور پھول بھی خیری کے پھول کی طرح معلوم ہوتا ہے پتا جنگلی کاسنی کے پتے کی طرح اور چھوٹا ہوتا ہے ، (۲) بعض کہتے ہیں کہ اس کے پتے انار کے پتوں کی طرح مگر ان سے کچھ چھوٹے اور پھول سفیدی مائل نیلا ہوتا ہے، اس کے تمام اجزا کو ملنے سے کافور کی سی خوشبو آتی ہے.

Urdu meaning of shajar-e-kaafuur

  • Roman
  • Urdu

  • rihaan alkaa faur ... use kaafuur yahuudii bhii kahte hain, gilaanii kahta hai ki sosan yahii hai, ye ek ro.iidagii hai jis kii maahiiyat me.n iKhatilaaf hai (१) baaaz kahte hai.n ki is kii shakl Khiirii jaisii hotii hai aur phuul bhii Khiirii ke phuul kii tarah maaluum hotaa hai pata janglii kaasnii ke patte kii tarah aur chhoTaa hotaa hai, (२) baaaz kahte hai.n ki is ke patte anaar ke patto.n kii tarah magar un se kuchh chhoTe aur phuul saphedii maa.il niila hotaa hai, is ke tamaam ajaza ko milne se kaafuur kii sii Khushbuu aatii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَجَرِ کافُور

ریحان الکافور ... اسے کافور یہودی بھی کہتے ہیں، گیلانی کہتا ہے کہ سوسن یہی ہے، یہ ایک روئیدگی ہے جس کی ماہیت میں اختلاف ہے (۱) بعض کہتے ہیں کہ اس کی شکل خیری جیسی ہوتی ہے اور پھول بھی خیری کے پھول کی طرح معلوم ہوتا ہے پتا جنگلی کاسنی کے پتے کی طرح اور چھوٹا ہوتا ہے ، (۲) بعض کہتے ہیں کہ اس کے پتے انار کے پتوں کی طرح مگر ان سے کچھ چھوٹے اور پھول سفیدی مائل نیلا ہوتا ہے، اس کے تمام اجزا کو ملنے سے کافور کی سی خوشبو آتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَجَرِ کافُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَجَرِ کافُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone