تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کافُور ہونا" کے متعقلہ نتائج

کافُور ہونا

کافور کرنا کا لازم، دور ہونا، دور ہٹنا، زائل ہونا، غائب ہونا

ہوش کافُور ہونا

۔ہوش جاتے رہنا۔؎

طَبِیعَت کافُور ہونا

طبیعت مضمحل ہونا ، افسردگی طاری ہونا ، طبیعت کا سرد پڑ جانا.

رَنگ کافُور ہونا

رن٘گ اٌڑنا ، مان٘د پڑنا .

غُصَّہ کافُور ہونا

رک : غصہ ٹھنڈا ہونا .

زِنْدَگی کافُور ہونا

مر جانا، وفات پانا، فوت ہونا

ہیکڑی کافُور ہونا

اکڑ نکل جانا ، سرکشی جاتی رہنا ، ہٹ دھرمی اور شیخی ہوا ہو جانا ، مجبور ہو جانا ، ّغصہ جاتا رہنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کافُور ہونا کے معانیدیکھیے

کافُور ہونا

kaafuur honaaकाफ़ूर होना

محاورہ

کافُور ہونا کے اردو معانی

  • کافور کرنا کا لازم، دور ہونا، دور ہٹنا، زائل ہونا، غائب ہونا
  • بھاگ جانا، رفو چکر ہو جانا، چمپت ہونا، فرار ہوجانا، اپنی راہ لینا
  • سفید ہونا
  • بےجوش ہونا، بیزار ہونا، اُکتا جانا

English meaning of kaafuur honaa

  • disappear, evaporate

काफ़ूर होना के हिंदी अर्थ

  • काफ़ूर करना का अकर्मक, दूर होना, दूर हटना, ज़ाइल होना, ग़ायब होना
  • भाग जाना, रफ़ू-चक्कर हो जाना, चम्पत होना, फ़रार हो जाना, अपनी राह लेना
  • सफ़ेद होना
  • बे-जोश होना, उचाट होना, उकता जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کافُور ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کافُور ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words