تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کافِر" کے متعقلہ نتائج

کَبِیدَہ

ملول، رنجید، ملول، آزردہ

کَبِیدَہ ہونا

رنجیدہ ہونا، پریشان ہونا، اداس ہونا

کَبِیدَہ کَرنا

رنجیدہ کرنا، پریشان کر دینا

کَبِیدَہ خاطِر

جس کے دل میں گھٹن ہو، آزردہ دل، ملول، آزردہ خاطر

کَبِیدَہ خاطِری

رنج، ملال، گھٹن، آزردگی

کَبِیدَگی

رنج، ملال، رنجیدگی

کَبِیدَگیٔ خاطِر

دل کا ملا ، دلی رنج ، دکھ .

کَباڑا

(استعارۃً) خراب، خستہ، فضول، بیکار

کَباڑی

کاٹ کباڑ بیچنے اور خریدنے والا شخص، ٹوٹے پھوٹے اور پرانے سامان کا لین دین کرنے والا دکاندار، کباڑیا

کُوبْڑا

جس کے کوبڑ نکلا ہوا ہو، جس کی پیٹھ آگے کی طرف جھکی ہوئی ہو

کُبْڑے

کبڑا کی جمع نیزاس کی مغیّرہ حالت تراکیب میں مستعمل، کوبڑ والے، ٹیڑھی پشت والے

کُبْڑا

کوبڑ والا، ٹیڑھی پشت والا، جس کی کمر جھکی ہوئی ہواور پیچ میں سے اُبھرا ہوا ہو، کوزہ پشت

کابْڑی

(گُلی ڈنڈا) ہارے ہوئے کھلاڑی کا دُور پھینکی ہوئی گِلّی کو اُٹھا کر بھاگتے ہوئے گچی پر انا

کُبْڑی

عورت جس کی کمر جھکی ہوئی ہو

کُوبْڑی

کُبڑی

کُبَڈا

(مجازاً) کنوارا ، بن بیاہا ، نا کتخدا.

کَبَڈّی

ایک کھیل کا نام جو میدان یا کُھلی جگہ میں کھیلا جاتا ہے، اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ برابر کے دو گرہ بنا کر دونوں گروہ آمنے سامنے کھڑے ہو جاتے ہیں، بیچ میں چند فاصل مقرر ہوتے ہیں، حدّ فاصل کے اِدھر اُدھر کی جگہ، (جہاں کوئی گروہ کھڑا ہو) پالا کہلاتی ہے، ایک گروہ کا لڑکا ”کبڈی کبڈی“ کہتا ہوا اور دایاں ہاتھ ران پر مارتا ہوا دوسرے گروہ کے پالے میں جاتا ہے، اگر وہ مخالف کے کسی آدمی کو چُھو کر بغیر دم ٹوٹے پالے تک آئیگا تو وہ لڑکا جس کو اس نے چُھوا ہے مر جاتا ہے، یعنی وہ کھیل سے الگ ہو کر ایک طرف بیٹھ جاتا ہے اور اگر مخالف پالے کے لڑکوں نے اسے پکڑ لیا اور حد فاصل تک پہنچنے سے پہلے اس کی سانس ٹوٹ گئی تو یہ مر گیا، اس طرح کھیلتے کھیلتے جب کسی پالے کے سب لڑکے مر جاتے ہیں تو وہ گروہ ہار جاتا ہے اور پالا اس کے نام ہوجاتا ہے، اس کھیل کے کھیلنے والے عموماً لنگوٹی باندھتے ہیں

کَبِدی

جگر سے تعلق رکھنے والا ، جگر کا.

کَبادَہ

نرم کمان، مشق کی کمان، کمان، بہت کمزور کمان، لچک دار کمان جس میں تانت کی جگہ لوہے کی زنجیر ہوتی ہے اور متعدد کٹوریاں پڑی ہوتی ہیں، لیزم

کَبُودی

نیلا، نیلگوں، آسمانی

کوبِدَہ

कूटनेवाला।

کوبِیدَہ

کُٹا ہوا ، پِسا ہوا ، کُچلا ہوا.

کُبِیدَہ

(لفظاً) بھنے ہوئے اناج کا آٹا ؛ (کنایۃً) لڈّو ، گولا .

دِل کَبِیدَہ

غمگین، رنجیدہ، آزردہ

دِل میں کَبِیدَہ ہونا

دل غمگین ہونا، رنجیدہ ہونا

کَباڑا ہونا

تباہی ہونا، بربادی ہونا، بُری حالت ہو جانا

کُبْڑے کی لات

ہر کام میں بے حقیقت.

کُبْڑی تو لاکھ چَلے جب کُب چَلنے بھی دے

(عور) چاؤ بہت مگر کچھ مجبوریاں لاحق.

کَباڑی کے چھپر پَر پُھوس نَہِیں

اپنی خبرگیری کی طرف توجہ نہیں ہوتی، اپنا نقص دور کرنے کی طرف توجہ نہیں ہوتی

کَبَڈّی لَگانا

دوڑ لگانا ، دوڑنا.

کَبَڈّی کھیلْنا

کبڈی کا کھیل کھیلنا ؛ اَدھر اُدھر دوڑنا ، کودنا.

کَبَڈّی کھیلْتے پِھرْنا

خالی خولی اور بیکار پھرنا، مارا مارا پھرنا، آوارہ گردی کرنا

تَشَمُّعِ کَبَدی

(طب) جگر کے مومی حالت میں دبل جانے کا فعل، (کنایۃً) جگر کے سکڑ جانے کی بیماری جو یرقان کی ایک قسم ہے .

ہَضْمِ کَبْدی

جگر کے اندر کیلوس کا ہضم ہو کر کیموس یا اخلاط بننا ، جگر کا ہضم ، دوسرا ہضم .

اِسْہالِ کَبِدی

وہ دست جو جگر کے ضعف یا خرابی سے آئے .

بابُ الْکَبِدی

باب لکبد (رک) سے منسوب.

رُطُوبَتِ کَبِدی

جگَر کی نمی

اردو، انگلش اور ہندی میں کافِر کے معانیدیکھیے

کافِر

kaafirकाफ़िर

نیز : کافِیر

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: نفرت کنایۃً

اشتقاق: كَفَرَ

  • Roman
  • Urdu

کافِر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خدا کو نہ ماننے والا شخص، منکرِ خدا، بے دین، ملحد، و جود خداوندی سے انکار کرنے والا
  • (مجازاً) معشوق، محبوب
  • (تصوّف) وہ جو کفر حقیقی رکھتا ہو (کفر حقیقی یہ ہے کہ ذات محض کو ظاہر کرے)، وہ شخص جو وحدت میں یکرنگ ہو کر ماسویٰ اللہ سے پاک ہو گیا ہو
  • سرحد اور نواحِ کابل کی ایک قوم جس کی زبان کو کافری بولی کہتے ہیں
  • افریقہ میں رہنے والوں کا ایک قبیلہ
  • ایسا شخص جو اسلام کو نہ مانتا ہو

صفت

  • (مجازاً) عاشق، شیدا، دیوانہ
  • ناشکرا، کفران نعمت کرنے والا، ناسپاس، خدا کا منکر، جو خدا کو نہ مانے
  • ظالم، بےرحم، شوخ
  • کم بخت، بد (نفرت اور کراہیت کے موقع پر مستعمل)
  • دلکش، حسین غضب کا، کافر آواز، پیار کے طور پر دُشنام، عمدہ ، پسندیدہ
  • سخت، سنگین
  • وہ جو خدا کی جگہ کسی کے عشق کا بندہ ہو

اسم، مؤنث

  • کافرستان کی ایک زبان کا نام

    مثال پشاچی خاندان کی کشمیری، ثنا ، کافر اور چترالی وغیرہ کو ... ہندوستان کے ایک بڑے علاقے میں استعمال کیا جا رہا ہے۔

شعر

Urdu meaning of kaafir

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa ko na maanne vaala shaKhs, munkir-e-Khudaa, bediin, mulhad,-o-jod-e-Khudaavandii se inkaar karne vaala
  • (majaazan) maashuuq, mahbuub
  • (tasavvuph) vo jo kuphr-e-haqiiqii rakhtaa ho (kuphr-e-haqiiqii ye hai ki zaat mahiz ko zaahir kare), vo shaKhs jo vahdat me.n yakrang ho kar maasiva allaah se paak ho gayaa hai
  • sarhad aur navaah-e-kaabul kii ek qaum jis kii zabaan ko kaafirii bolii kahte hai.n
  • (majaazan) aashiq, shaidaa, diivaanaa
  • naashakra, kufraan-e-neamat karne vaala, na sipaas, Khudaa ka munkir, jo Khudaa ko na maane
  • zaalim, beraham, shoKh
  • kambaKht, bad (nafrat aur karaahiiyat ke mauqaa par mustaamal
  • dilkash, husain Gazab ka, kaafir aavaaz, pyaar ke taur par dushnaam, umdaa, pasandiidaa
  • saKht, sangiin
  • vo jo Khudaa kii jagah kisii ke ishaq ka banda ho
  • kaaphirastaan kii ek zabaan ka naam

English meaning of kaafir

Noun, Masculine

  • beloved
  • idolator
  • infidel, impious person, sweetheart, impious
  • kafir, infidel
  • Kafir, one from Kafiristan (a valley in north-west Pakistan)

काफ़िर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़ुदा को न मानने वाला व्यक्ति, नास्तिक, अधर्मी, अवगाव वादी, इश्वर के अस्तित्व को न मानने वाला
  • (लाक्षणिक) जिससे प्रेम किया जाए, माशूक़, महबूब
  • (सूफ़ीवाद) वह जिसके लिए संसारिक वास्तविकता अस्वीकार्य हो (कुफ़्र-ए-हक़ीक़ी यह है कि केवल इश्वरीय अस्तित्व को स्पष्ट करे), वह व्यक्ति जो इश्वरीय गुणों में मिलकर सांसारिक मोहमाया से उपर उठ गया हो
  • सीमा और काबुल के आस पास की एक क़ौम जिनकी भाषा को काफ़िरी बोली कहते हैं
  • अफ़्रीका के मूल निवासियों का एक कबीला, अफ़गानिस्तान की सरहद पर बसने वाली एक जाति
  • ऐसा व्यक्ति जो इस्लाम का अनुयायी न हो

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • काफ़िरिस्तान की एक भाषा का नाम

    उदाहरण पिशाची ख़ानदान की कश्मीरी, सना, काफ़िर और चितराली वग़ैरा को .. हिन्दोस्तान के एक बड़े इलाक़े में इस्तिमाल किया जा रहा है।

کافِر سے متعلق کہاوتیں

تمام دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَبِیدَہ

ملول، رنجید، ملول، آزردہ

کَبِیدَہ ہونا

رنجیدہ ہونا، پریشان ہونا، اداس ہونا

کَبِیدَہ کَرنا

رنجیدہ کرنا، پریشان کر دینا

کَبِیدَہ خاطِر

جس کے دل میں گھٹن ہو، آزردہ دل، ملول، آزردہ خاطر

کَبِیدَہ خاطِری

رنج، ملال، گھٹن، آزردگی

کَبِیدَگی

رنج، ملال، رنجیدگی

کَبِیدَگیٔ خاطِر

دل کا ملا ، دلی رنج ، دکھ .

کَباڑا

(استعارۃً) خراب، خستہ، فضول، بیکار

کَباڑی

کاٹ کباڑ بیچنے اور خریدنے والا شخص، ٹوٹے پھوٹے اور پرانے سامان کا لین دین کرنے والا دکاندار، کباڑیا

کُوبْڑا

جس کے کوبڑ نکلا ہوا ہو، جس کی پیٹھ آگے کی طرف جھکی ہوئی ہو

کُبْڑے

کبڑا کی جمع نیزاس کی مغیّرہ حالت تراکیب میں مستعمل، کوبڑ والے، ٹیڑھی پشت والے

کُبْڑا

کوبڑ والا، ٹیڑھی پشت والا، جس کی کمر جھکی ہوئی ہواور پیچ میں سے اُبھرا ہوا ہو، کوزہ پشت

کابْڑی

(گُلی ڈنڈا) ہارے ہوئے کھلاڑی کا دُور پھینکی ہوئی گِلّی کو اُٹھا کر بھاگتے ہوئے گچی پر انا

کُبْڑی

عورت جس کی کمر جھکی ہوئی ہو

کُوبْڑی

کُبڑی

کُبَڈا

(مجازاً) کنوارا ، بن بیاہا ، نا کتخدا.

کَبَڈّی

ایک کھیل کا نام جو میدان یا کُھلی جگہ میں کھیلا جاتا ہے، اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ برابر کے دو گرہ بنا کر دونوں گروہ آمنے سامنے کھڑے ہو جاتے ہیں، بیچ میں چند فاصل مقرر ہوتے ہیں، حدّ فاصل کے اِدھر اُدھر کی جگہ، (جہاں کوئی گروہ کھڑا ہو) پالا کہلاتی ہے، ایک گروہ کا لڑکا ”کبڈی کبڈی“ کہتا ہوا اور دایاں ہاتھ ران پر مارتا ہوا دوسرے گروہ کے پالے میں جاتا ہے، اگر وہ مخالف کے کسی آدمی کو چُھو کر بغیر دم ٹوٹے پالے تک آئیگا تو وہ لڑکا جس کو اس نے چُھوا ہے مر جاتا ہے، یعنی وہ کھیل سے الگ ہو کر ایک طرف بیٹھ جاتا ہے اور اگر مخالف پالے کے لڑکوں نے اسے پکڑ لیا اور حد فاصل تک پہنچنے سے پہلے اس کی سانس ٹوٹ گئی تو یہ مر گیا، اس طرح کھیلتے کھیلتے جب کسی پالے کے سب لڑکے مر جاتے ہیں تو وہ گروہ ہار جاتا ہے اور پالا اس کے نام ہوجاتا ہے، اس کھیل کے کھیلنے والے عموماً لنگوٹی باندھتے ہیں

کَبِدی

جگر سے تعلق رکھنے والا ، جگر کا.

کَبادَہ

نرم کمان، مشق کی کمان، کمان، بہت کمزور کمان، لچک دار کمان جس میں تانت کی جگہ لوہے کی زنجیر ہوتی ہے اور متعدد کٹوریاں پڑی ہوتی ہیں، لیزم

کَبُودی

نیلا، نیلگوں، آسمانی

کوبِدَہ

कूटनेवाला।

کوبِیدَہ

کُٹا ہوا ، پِسا ہوا ، کُچلا ہوا.

کُبِیدَہ

(لفظاً) بھنے ہوئے اناج کا آٹا ؛ (کنایۃً) لڈّو ، گولا .

دِل کَبِیدَہ

غمگین، رنجیدہ، آزردہ

دِل میں کَبِیدَہ ہونا

دل غمگین ہونا، رنجیدہ ہونا

کَباڑا ہونا

تباہی ہونا، بربادی ہونا، بُری حالت ہو جانا

کُبْڑے کی لات

ہر کام میں بے حقیقت.

کُبْڑی تو لاکھ چَلے جب کُب چَلنے بھی دے

(عور) چاؤ بہت مگر کچھ مجبوریاں لاحق.

کَباڑی کے چھپر پَر پُھوس نَہِیں

اپنی خبرگیری کی طرف توجہ نہیں ہوتی، اپنا نقص دور کرنے کی طرف توجہ نہیں ہوتی

کَبَڈّی لَگانا

دوڑ لگانا ، دوڑنا.

کَبَڈّی کھیلْنا

کبڈی کا کھیل کھیلنا ؛ اَدھر اُدھر دوڑنا ، کودنا.

کَبَڈّی کھیلْتے پِھرْنا

خالی خولی اور بیکار پھرنا، مارا مارا پھرنا، آوارہ گردی کرنا

تَشَمُّعِ کَبَدی

(طب) جگر کے مومی حالت میں دبل جانے کا فعل، (کنایۃً) جگر کے سکڑ جانے کی بیماری جو یرقان کی ایک قسم ہے .

ہَضْمِ کَبْدی

جگر کے اندر کیلوس کا ہضم ہو کر کیموس یا اخلاط بننا ، جگر کا ہضم ، دوسرا ہضم .

اِسْہالِ کَبِدی

وہ دست جو جگر کے ضعف یا خرابی سے آئے .

بابُ الْکَبِدی

باب لکبد (رک) سے منسوب.

رُطُوبَتِ کَبِدی

جگَر کی نمی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کافِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کافِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone