تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُبْڑی" کے متعقلہ نتائج

کُبْڑی

عورت جس کی کمر جھکی ہوئی ہو

کُبْڑی تو لاکھ چَلے جب کُب چَلنے بھی دے

(عور) چاؤ بہت مگر کچھ مجبوریاں لاحق.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُبْڑی کے معانیدیکھیے

کُبْڑی

kub.Diiकुबड़ी

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کُبْڑی کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • عورت جس کی کمر جھکی ہوئی ہو
  • ٹیڑھی چھڑی یا لکڑی جس کے اوپر کا سرا خمدار ہو، گمڑی
  • ٹیڑھی، خمیدہ
  • (کاشتکاری) کھلیان کو الٹ پلٹ کرنے کی دو شاخہ چھڑ یا آنکڑے دار لکڑی

شعر

Urdu meaning of kub.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • aurat jis kii kamar jhakkii hu.ii ho
  • Te.Dhii chha.Dii ya lakk.Dii jis ke u.upar ka siraa Khamdaar ho, gam.Dii
  • Te.Dhii, Khamiidaa
  • (kaashatkaarii) khaliyaan ko ulaT palaT karne kii do shaaKhaa chhi.D ya aank.Dedaar lakk.Dii

English meaning of kub.Dii

Adjective, Feminine

  • hump-backed, hunchback
  • curved stick
  • curved
  • (Agriculture) a kind of rod or wooden stick to turning over stackyard

कुबड़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • ऐसी स्त्री जिसकी कमर आगे की ओर झुकी हो
  • ऐसी छड़ी जिसका ऊपरी भाग कुछ झुका हुआ हो
  • टेढ़ी, वक्र
  • (कृषि) खलिहान को उलट-पलट करने की दो शाख़ा छड़ या लकड़ी

کُبْڑی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُبْڑی

عورت جس کی کمر جھکی ہوئی ہو

کُبْڑی تو لاکھ چَلے جب کُب چَلنے بھی دے

(عور) چاؤ بہت مگر کچھ مجبوریاں لاحق.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُبْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُبْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone