تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَبادَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَبادَہ کے معانیدیکھیے
کَبادَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نرم کمان، مشق کی کمان، کمان، بہت کمزور کمان، لچک دار کمان جس میں تانت کی جگہ لوہے کی زنجیر ہوتی ہے اور متعدد کٹوریاں پڑی ہوتی ہیں، لیزم
شعر
ضعیفی میں بھی دل میں ہے یاد ابرو
کبادہ ہیں خود اور کماں کھینچتے ہیں
English meaning of kabaada
Noun, Masculine
- soft bow for practice of archery
कबादा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बहुत नर्म धनुष, अभ्यास धनुष, बहुत कमज़ोर धनुष, लचकदार धनुष
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَبادَہ)
کَبادَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔