تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوتِیاں کیا سَونپِیں خان ساماں بَن گَئے" کے متعقلہ نتائج

جُوتِیاں

جوتی (رک) کی جمع، تراکیب میں مستعمل

جُوتِیاں پَڑْنا

ذلیل و رسوا ہونا، مطعون ہونا۔

جُوتِیاں توڑْنا

بہت زیادہ بھاگ دوڑ کرنا، بہت زیادہ کوشش کرنا، خوب چکر کاٹنا۔

جُوتِیاں چھوڑ کَر بھاگْنا

گھبرا کرے بھاگنا، یکایک بھاگ جانا، بد حواس ہو کر بھاگنا۔

جُوتِیاں بَغَل میں دَبانا

۔جوتیوں کو بغل میں چھپانا۔ جوتیوں کو آہٹ نہ ہونے کی غرض سے اتار کر بھاگ جانا۔ سٹک جانا۔ دبک کرنکل جانا۔ دبانا کی جگہ مارنا بھی مستعمل ہے۔ جوتیاں توڑنا فضول کوشش کرنا۔ بے فائدہ دَوڑنا۔

جُوتِیاں کِھلْوانا

پِٹْوانا، زد و کوب کرانا۔

جُوتِیاں گانٹھْنا

جوتیوں کی مرمت کرنا، موٹی سلائی کرنا، بہت برا سینا

جُوتِیاں بَغَل میں مارْنا

دونوں جوتے اکھٹے بغل میں رکھ لینا، بھاگ جانا، سٹک جانا، کھسک جانا

جُوتِیاں کھانا

جوتیوں سے پٹنا، پِٹنا

جُوتِیاں مارْنا

جوتیوں سے مارنا

جُوتِیاں اُٹھانا

خدمت گزاری کرنا، خوشامد کرنا، ذلیل اور ادنیٰ خدمت انجام دینا

جُوتِیاں لَگانا

رک: جوتیاں مارنا؛ برا بھلا کہنا، ذلیل و خوار کرنا،

جُوتِیاں سِیدھی کَرۡنا

جس نے استاد کی جوتیاں سیدھی کیں وہ کچھ سیکھ گیا

جُوتِیاں چاٹنا

lick shoes, flatter

جُوتِیاں ٹُوٹْنا

جوتیاں توڑنا (رک) کا لازم۔

جُوتِیاں چَٹْخانا

واہی تباہی پھرنا، بیکار پھرنا، مارے مارے پھرنا، کس مپرسی کے عالم میں گھومتے پھرنا

جُوتِیاں سَر پَر رَکْھنا

خوشامد کرنا؛ عزت کرنا؛ ٹہل جانا

جُوتِیاں چاٹْتے پِھْرنا

رک: جوتیاں اٹھانا

جُوتِیاں چَٹْخاتے پِھرنا

رک: جوتیاں چٹخانا۔

جُوتِیاں کیا سَونپِیں خان ساماں بَن گَئے

ادنےٰ التفات سے مختار بن گئے

جُوتِیوں

جوتی کی جمع، تراکیب میں مستعمل

جُوتِیانا

جوتیوں سے پیٹنا، جوتیوں سے مارنا، جوتیوں کی مار پڑنا۔

جاتِیوں کو

(عوام) جاتے وقت .

لاکھوں جُوتیاں پَڑْنا

بہت ذلیل و رُسوا ہونا.

مُنہ پَر جُوتِیاں پَڑنا

نہایت شرمندگی اور خفت محسوس ہونا ، ذلت کا احساس ہونا ۔

نَفع میں دو جُوتِیاں

اس موقع پر کہتے ہیں جب تھوڑی سی چیز کی لالچ میں بہت سی قیمتی چیزیں ہاتھ سے چلی جائیں

جُوتِیوں کا تَصَدُّقْ

(آپکی) احسان ماننے کا اظہار، انکساری کے طور پر کہتے ہیں

جُوتِیوں کا صَدْقَہ

(انکساراً) سب کچھ آپ ہی کی بدولت یا طفیل ہے

جُوتِیوں میں دال بَٹْوانا

جوتیوں میں دال بٹنا (رک) کا تعدیہ۔

جُوتِیوں میں بانْدھ بَنْدھنا

بہت ناداری کی حالت ہونا، کوئی تلا پیر کے نیچیے رکھکر اوپر سے بان٘دھ سے بان٘دھ لیتے ہیں (ناداری کے علاوہ پہاڑی علاقے کے لوگ بھی اسی طرح کی جوتی پہنتےہیں جس سے چڑھائی میں آسانی ہوتی ہے بلکہ ان کے جوتے ہی بان٘دھ (بان) کے ہوتے ہیں)۔

جُوتِیوں دال بَٹْنا

آپس میں پھوٹ پڑنا، لڑائی جھگڑا ہونا

دوشالے میں لَپیٹ کَر جُوتِیاں مارْنا

لطیف پیرائے میں طنز یا تضحیک کرنا ، درپردہ ذلیل کرنا ؛ ہجوِ ملیح سے کام لینا ، اشاروں کنایوں میں طعن و تشنیع کرنا .

جُوتِیوں میں دال بَٹْنا

آپس میں لڑائی جھگڑا ہونا، پھوٹ پڑنا، نااتفاقی ہونا

جُوتِیوں کے طُفَیل

رک: جوتیوں کا صدقہ۔

گِرَہ کا دینا اَور جُوتِیاں کھانی

اپنا پیسہ بھی خرچ کرنا اور بے عزتی بھی سہنا کے موقع پر مستعمل.

کھال کی جوتیاں بنوا کر پہننا

سخت سزا دینا، بہت ذلیل کرنا

کھال کی جُوتِیاں بَنا کَر پَہَننا

۔ (کنایۃًٌ انتہائی سزا دینا۔ کمال ذلیل کرنا۔ اگر آپ میری کھال کی جوٗتیاں بنا کر پہنئے تو بھی میں اُف نہ کروں۔

پانچ جوتیاں اور حُقّے کا پانی

جب کوئی شحص بہت زیادہ مانگتا ہے تو اس کے جواب میں بغرض تحقیر کہتے ہیں

ہَزار جُوتِیاں لَگِیں اَور عِزَّت نَہِیں گَئی

بہت بے غیرت ہے ، ذلت کے بعد بھی شرم نہیں

جُوتِیوں سے لَگنا

فرمانبردار ہونا، مطیع ہونا

جُوتِیوں تَلے رَکْھنا

مطیع بنانا، دباؤ میں رکھنا۔

جُوتِیوں تَلے ہونا

جوتیوں تلے رکھنا (رک) کا لازم۔

آج دوِ ہَتَّڑ کل جُوتْیاں پَرسوں چُھْریاں ہونگی

روز بروز فساد بڑھے گا

جُوتِیوں سے لَگا ہونا

ساتھ ساتھ پھرنا، چمٹا رہنا؛ جوتیوں میں پڑا ہونا؛ (کسی چیز کا) حصول بہت آسان ہونا۔

جُوتِیوں سے لَگا رَہنا

فرمانبردار ہونا، مطیع ہونا

جوتیوں میں دال بٹ رہی ہے

سخت نااتفاقی ہے

ہَزار جُوتِیاں مارُوں اَور ایک نَہ گِنوں

کسی سے اظہار ناراضگی کے موقعے پر کہتے ہیں یعنی جتنا ماروں اتنا ہی تھوڑا ہے

جُوتِیوں کی گَرْد ہونا

نہایت حقیر ہونا، بے حقیقت ہونا، جوتیوں کے برابر ہونا۔

جُوتِیوں میں ڈال بَٹنا

۔آپس میں پھوٹ پڑنا۔ لڑائی جھگڑا ہونا۔ جب کبھی جھلّے مگر کمزور خصم دبنگ مگر مکّار گھر بسی کے درمیان جوتیوں میں ڈال بٹنے کی نوبت آتیہے تو بی صاحبہ اپنے ہی جھونٹے نوچے جاتی ہیں۔

قَدْر دان کی جُوتِیاں اُٹھائیے، ناقَدْر کے پاپوش مارنے نہ جائیے

جو شخص جوہر شناس ہو اس کی عزت کرنی چاہیے اور ناقدر کے قریب بھی نہیں جانا چاہیے

جُوتِیوں پَر بِٹھانا

ذلیل و خوار کرنا، بے عزت کرنا۔

جُوتِیوں پَر بِٹْھلانا

ذلیل و خوار کرنا، بے عزت کرنا۔

جُتْیانا

جوتیاں لگانا، جوتے مارنا

جُوتِیوں کے پِھٹْکار سے بَچْنا

پیدل چلنے سے گھبرانا

جُوتِیوں سے لَگی ہونا

فرمانبردار ہونا، مطیع ہونا

جُوتِیوں خورا

رک: جوتی خورا۔

جُوتِیوں سے لَگی ہُوئی ہے

۔مطیع ہے اس کے ساتھ ساتھ پھرتی ہے۔ دولت اس کی جوتیوں سے لگی ہوئی ہے۔ چار کودے کر روٹی کھائے گی۔ اس کی بلا دولت والی ڈھونڈے۔

جُوتِیوں سَمِیت آنکھوں میں بَیٹْھنا

۔کمال گستاخی اور ڈھٹائی سے کسی سچّی بات سے انکار کرنا۔ زبردستی جھٹلانا۔ آنکھوں میں خاک ڈالنا۔

جُوتِیوں سَمِیت آنکھوں میں گُھسْنا

کمال ڈھٹائی سے جھٹلانا یا انکار کرنا، آن٘کھوں میں خاک ڈالنا، اندھا بنا لینا۔

مارے جُوتِیوں کے فَرْش کَر دینا

بُری طرح ذلیل کرنا ، مار پیٹ کے ادھ موا کر دینا ، مار مار کر کچومر نکال دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوتِیاں کیا سَونپِیں خان ساماں بَن گَئے کے معانیدیکھیے

جُوتِیاں کیا سَونپِیں خان ساماں بَن گَئے

juutiyaa.n kyaa sau.npii.n KHaan saamaa.n ban ga.eजूतियाँ क्या सौंपीं ख़ान सामाँ बन गए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جُوتِیاں کیا سَونپِیں خان ساماں بَن گَئے کے اردو معانی

  • ادنےٰ التفات سے مختار بن گئے

Urdu meaning of juutiyaa.n kyaa sau.npii.n KHaan saamaa.n ban ga.e

  • Roman
  • Urdu

  • adnaa ilatifaat se muKhtaar bin ge

जूतियाँ क्या सौंपीं ख़ान सामाँ बन गए के हिंदी अर्थ

  • अदना इलतिफ़ात से मुख़तार बिन गए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُوتِیاں

جوتی (رک) کی جمع، تراکیب میں مستعمل

جُوتِیاں پَڑْنا

ذلیل و رسوا ہونا، مطعون ہونا۔

جُوتِیاں توڑْنا

بہت زیادہ بھاگ دوڑ کرنا، بہت زیادہ کوشش کرنا، خوب چکر کاٹنا۔

جُوتِیاں چھوڑ کَر بھاگْنا

گھبرا کرے بھاگنا، یکایک بھاگ جانا، بد حواس ہو کر بھاگنا۔

جُوتِیاں بَغَل میں دَبانا

۔جوتیوں کو بغل میں چھپانا۔ جوتیوں کو آہٹ نہ ہونے کی غرض سے اتار کر بھاگ جانا۔ سٹک جانا۔ دبک کرنکل جانا۔ دبانا کی جگہ مارنا بھی مستعمل ہے۔ جوتیاں توڑنا فضول کوشش کرنا۔ بے فائدہ دَوڑنا۔

جُوتِیاں کِھلْوانا

پِٹْوانا، زد و کوب کرانا۔

جُوتِیاں گانٹھْنا

جوتیوں کی مرمت کرنا، موٹی سلائی کرنا، بہت برا سینا

جُوتِیاں بَغَل میں مارْنا

دونوں جوتے اکھٹے بغل میں رکھ لینا، بھاگ جانا، سٹک جانا، کھسک جانا

جُوتِیاں کھانا

جوتیوں سے پٹنا، پِٹنا

جُوتِیاں مارْنا

جوتیوں سے مارنا

جُوتِیاں اُٹھانا

خدمت گزاری کرنا، خوشامد کرنا، ذلیل اور ادنیٰ خدمت انجام دینا

جُوتِیاں لَگانا

رک: جوتیاں مارنا؛ برا بھلا کہنا، ذلیل و خوار کرنا،

جُوتِیاں سِیدھی کَرۡنا

جس نے استاد کی جوتیاں سیدھی کیں وہ کچھ سیکھ گیا

جُوتِیاں چاٹنا

lick shoes, flatter

جُوتِیاں ٹُوٹْنا

جوتیاں توڑنا (رک) کا لازم۔

جُوتِیاں چَٹْخانا

واہی تباہی پھرنا، بیکار پھرنا، مارے مارے پھرنا، کس مپرسی کے عالم میں گھومتے پھرنا

جُوتِیاں سَر پَر رَکْھنا

خوشامد کرنا؛ عزت کرنا؛ ٹہل جانا

جُوتِیاں چاٹْتے پِھْرنا

رک: جوتیاں اٹھانا

جُوتِیاں چَٹْخاتے پِھرنا

رک: جوتیاں چٹخانا۔

جُوتِیاں کیا سَونپِیں خان ساماں بَن گَئے

ادنےٰ التفات سے مختار بن گئے

جُوتِیوں

جوتی کی جمع، تراکیب میں مستعمل

جُوتِیانا

جوتیوں سے پیٹنا، جوتیوں سے مارنا، جوتیوں کی مار پڑنا۔

جاتِیوں کو

(عوام) جاتے وقت .

لاکھوں جُوتیاں پَڑْنا

بہت ذلیل و رُسوا ہونا.

مُنہ پَر جُوتِیاں پَڑنا

نہایت شرمندگی اور خفت محسوس ہونا ، ذلت کا احساس ہونا ۔

نَفع میں دو جُوتِیاں

اس موقع پر کہتے ہیں جب تھوڑی سی چیز کی لالچ میں بہت سی قیمتی چیزیں ہاتھ سے چلی جائیں

جُوتِیوں کا تَصَدُّقْ

(آپکی) احسان ماننے کا اظہار، انکساری کے طور پر کہتے ہیں

جُوتِیوں کا صَدْقَہ

(انکساراً) سب کچھ آپ ہی کی بدولت یا طفیل ہے

جُوتِیوں میں دال بَٹْوانا

جوتیوں میں دال بٹنا (رک) کا تعدیہ۔

جُوتِیوں میں بانْدھ بَنْدھنا

بہت ناداری کی حالت ہونا، کوئی تلا پیر کے نیچیے رکھکر اوپر سے بان٘دھ سے بان٘دھ لیتے ہیں (ناداری کے علاوہ پہاڑی علاقے کے لوگ بھی اسی طرح کی جوتی پہنتےہیں جس سے چڑھائی میں آسانی ہوتی ہے بلکہ ان کے جوتے ہی بان٘دھ (بان) کے ہوتے ہیں)۔

جُوتِیوں دال بَٹْنا

آپس میں پھوٹ پڑنا، لڑائی جھگڑا ہونا

دوشالے میں لَپیٹ کَر جُوتِیاں مارْنا

لطیف پیرائے میں طنز یا تضحیک کرنا ، درپردہ ذلیل کرنا ؛ ہجوِ ملیح سے کام لینا ، اشاروں کنایوں میں طعن و تشنیع کرنا .

جُوتِیوں میں دال بَٹْنا

آپس میں لڑائی جھگڑا ہونا، پھوٹ پڑنا، نااتفاقی ہونا

جُوتِیوں کے طُفَیل

رک: جوتیوں کا صدقہ۔

گِرَہ کا دینا اَور جُوتِیاں کھانی

اپنا پیسہ بھی خرچ کرنا اور بے عزتی بھی سہنا کے موقع پر مستعمل.

کھال کی جوتیاں بنوا کر پہننا

سخت سزا دینا، بہت ذلیل کرنا

کھال کی جُوتِیاں بَنا کَر پَہَننا

۔ (کنایۃًٌ انتہائی سزا دینا۔ کمال ذلیل کرنا۔ اگر آپ میری کھال کی جوٗتیاں بنا کر پہنئے تو بھی میں اُف نہ کروں۔

پانچ جوتیاں اور حُقّے کا پانی

جب کوئی شحص بہت زیادہ مانگتا ہے تو اس کے جواب میں بغرض تحقیر کہتے ہیں

ہَزار جُوتِیاں لَگِیں اَور عِزَّت نَہِیں گَئی

بہت بے غیرت ہے ، ذلت کے بعد بھی شرم نہیں

جُوتِیوں سے لَگنا

فرمانبردار ہونا، مطیع ہونا

جُوتِیوں تَلے رَکْھنا

مطیع بنانا، دباؤ میں رکھنا۔

جُوتِیوں تَلے ہونا

جوتیوں تلے رکھنا (رک) کا لازم۔

آج دوِ ہَتَّڑ کل جُوتْیاں پَرسوں چُھْریاں ہونگی

روز بروز فساد بڑھے گا

جُوتِیوں سے لَگا ہونا

ساتھ ساتھ پھرنا، چمٹا رہنا؛ جوتیوں میں پڑا ہونا؛ (کسی چیز کا) حصول بہت آسان ہونا۔

جُوتِیوں سے لَگا رَہنا

فرمانبردار ہونا، مطیع ہونا

جوتیوں میں دال بٹ رہی ہے

سخت نااتفاقی ہے

ہَزار جُوتِیاں مارُوں اَور ایک نَہ گِنوں

کسی سے اظہار ناراضگی کے موقعے پر کہتے ہیں یعنی جتنا ماروں اتنا ہی تھوڑا ہے

جُوتِیوں کی گَرْد ہونا

نہایت حقیر ہونا، بے حقیقت ہونا، جوتیوں کے برابر ہونا۔

جُوتِیوں میں ڈال بَٹنا

۔آپس میں پھوٹ پڑنا۔ لڑائی جھگڑا ہونا۔ جب کبھی جھلّے مگر کمزور خصم دبنگ مگر مکّار گھر بسی کے درمیان جوتیوں میں ڈال بٹنے کی نوبت آتیہے تو بی صاحبہ اپنے ہی جھونٹے نوچے جاتی ہیں۔

قَدْر دان کی جُوتِیاں اُٹھائیے، ناقَدْر کے پاپوش مارنے نہ جائیے

جو شخص جوہر شناس ہو اس کی عزت کرنی چاہیے اور ناقدر کے قریب بھی نہیں جانا چاہیے

جُوتِیوں پَر بِٹھانا

ذلیل و خوار کرنا، بے عزت کرنا۔

جُوتِیوں پَر بِٹْھلانا

ذلیل و خوار کرنا، بے عزت کرنا۔

جُتْیانا

جوتیاں لگانا، جوتے مارنا

جُوتِیوں کے پِھٹْکار سے بَچْنا

پیدل چلنے سے گھبرانا

جُوتِیوں سے لَگی ہونا

فرمانبردار ہونا، مطیع ہونا

جُوتِیوں خورا

رک: جوتی خورا۔

جُوتِیوں سے لَگی ہُوئی ہے

۔مطیع ہے اس کے ساتھ ساتھ پھرتی ہے۔ دولت اس کی جوتیوں سے لگی ہوئی ہے۔ چار کودے کر روٹی کھائے گی۔ اس کی بلا دولت والی ڈھونڈے۔

جُوتِیوں سَمِیت آنکھوں میں بَیٹْھنا

۔کمال گستاخی اور ڈھٹائی سے کسی سچّی بات سے انکار کرنا۔ زبردستی جھٹلانا۔ آنکھوں میں خاک ڈالنا۔

جُوتِیوں سَمِیت آنکھوں میں گُھسْنا

کمال ڈھٹائی سے جھٹلانا یا انکار کرنا، آن٘کھوں میں خاک ڈالنا، اندھا بنا لینا۔

مارے جُوتِیوں کے فَرْش کَر دینا

بُری طرح ذلیل کرنا ، مار پیٹ کے ادھ موا کر دینا ، مار مار کر کچومر نکال دینا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوتِیاں کیا سَونپِیں خان ساماں بَن گَئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوتِیاں کیا سَونپِیں خان ساماں بَن گَئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone