تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوتِیوں کا صَدْقَہ" کے متعقلہ نتائج

جُوتِیوں کا صَدْقَہ

(انکساراً) سب کچھ آپ ہی کی بدولت یا طفیل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوتِیوں کا صَدْقَہ کے معانیدیکھیے

جُوتِیوں کا صَدْقَہ

juutiyo.n kaa sadqaजूतियों का सद्क़ा

عبارت

جُوتِیوں کا صَدْقَہ کے اردو معانی

  • (انکساراً) سب کچھ آپ ہی کی بدولت یا طفیل ہے
  • جوتیوں کے طفیل سے، آپ کی بدولت ایک انکسار کا کلمہ ہے، جواحسان ماننے کے اظہار میں زبان پر لاتے ہیں

जूतियों का सद्क़ा के हिंदी अर्थ

  • (इन्किसारन) सब कुछ आप ही की बदौलत या तुफ़ैल है
  • ۔जूतीयों के तुफ़ैल से। आप की बदौलत एक अनसकार का कलिमा है जो एहसान मानने के इज़हार में ज़बान पर लाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوتِیوں کا صَدْقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوتِیوں کا صَدْقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words