تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوتِیوں سے لَگا ہونا" کے متعقلہ نتائج

جُوتِیوں سے لَگا ہونا

ساتھ ساتھ پھرنا، چمٹا رہنا؛ جوتیوں میں پڑا ہونا؛ (کسی چیز کا) حصول بہت آسان ہونا۔

جُوتِیوں سے لَگا رَہنا

فرمانبردار ہونا، مطیع ہونا

جُوتِیوں سے لَگی ہونا

فرمانبردار ہونا، مطیع ہونا

سَر سے لَگا ہونا

تعظیم ، محبت ، شفقت سے پیش آنا ، پیار کرنا .

مُنہ سے لَگا ہونا

ہونٹوں سے لگا ہونا ، دہن سے لگا ہونا ۔

قَدْموں سے لَگا ہونا

ہر وقت حاضر رہنا ، اطاعت کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوتِیوں سے لَگا ہونا کے معانیدیکھیے

جُوتِیوں سے لَگا ہونا

juutiyo.n se lagaa honaaजूतियों से लगा होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جُوتِیوں سے لَگا ہونا کے اردو معانی

  • ساتھ ساتھ پھرنا، چمٹا رہنا؛ جوتیوں میں پڑا ہونا؛ (کسی چیز کا) حصول بہت آسان ہونا۔

Urdu meaning of juutiyo.n se lagaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • saath saath phirnaa, chimTaa rahnaa; juutiiyo.n me.n pa.Daa honaa; (kisii chiiz ka) husuul bahut aasaan honaa

जूतियों से लगा होना के हिंदी अर्थ

  • साथ साथ फिरना, चिमटा रहना; जूतियों में पड़ा होना, (किसी चीज़ को) प्राप्त करना बहुत आसान होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُوتِیوں سے لَگا ہونا

ساتھ ساتھ پھرنا، چمٹا رہنا؛ جوتیوں میں پڑا ہونا؛ (کسی چیز کا) حصول بہت آسان ہونا۔

جُوتِیوں سے لَگا رَہنا

فرمانبردار ہونا، مطیع ہونا

جُوتِیوں سے لَگی ہونا

فرمانبردار ہونا، مطیع ہونا

سَر سے لَگا ہونا

تعظیم ، محبت ، شفقت سے پیش آنا ، پیار کرنا .

مُنہ سے لَگا ہونا

ہونٹوں سے لگا ہونا ، دہن سے لگا ہونا ۔

قَدْموں سے لَگا ہونا

ہر وقت حاضر رہنا ، اطاعت کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوتِیوں سے لَگا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوتِیوں سے لَگا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone