تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوتِیاں کھانا" کے متعقلہ نتائج

جُوتِیاں کھانا

جوتیوں سے پٹنا، پِٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوتِیاں کھانا کے معانیدیکھیے

جُوتِیاں کھانا

juutiyaa.n khaanaaजूतियाँ खाना

محاورہ

مادہ: جُوتِیاں

موضوعات: کنایۃً عوامی

  • Roman
  • Urdu

جُوتِیاں کھانا کے اردو معانی

  • جوتیوں سے پٹنا، پِٹنا
  • (کنایۃً) نہایت ذلیل و خوار ہونا، ذلیل و رسوا ہونا، طعنے سہنا، برا بھلا سننا، خفت اُٹھانا

Urdu meaning of juutiyaa.n khaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • juutiiyo.n se paTna, paTna
  • (kanaa.en) nihaayat zaliil-o-Khaar honaa, zaliil-o-rusvaa honaa, taane sahnaa, buraa bhala sunnaa, Khiffat uThaanaa

English meaning of juutiyaa.n khaanaa

  • to be beaten with shoes, be taunted, be humiliated, to be ashamed

जूतियाँ खाना के हिंदी अर्थ

  • जूतियों से पिटाई खाना, मार खाना, पिटना
  • (लाक्षणिक) ताने सहना, बुरा भला सुनना, शर्मिंदा होना, बहुत ज़लील-ओ-ख़ार होना, रुसवा होना, अपमानित होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُوتِیاں کھانا

جوتیوں سے پٹنا، پِٹنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوتِیاں کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوتِیاں کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone