تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُرْعَۂ زَہْرِاْب" کے متعقلہ نتائج

گُھونٹ

رقیق چیز کی وہ مقدار جو ایک دفعہ حلق سے اُترے، جُرْعہ نیز پانی وغیرہ کی بہت کم مقدار

گھونٹ

چسکی، پانی یا کسی رقیق چیز کی وہ مقدار جو ایک دفعہ حلق سے اترے، گھونٹنا کا امر

گُھنٹ

گھٹ (رک) کا انفی تلفظ ؛ تراکیب میں مستعمل .

گُھونٹ لَڑانا

تمبا کو یا حقے وغیرہ کا کش لگانا . ٹھیرو بھائی دو گھونٹ ہم بھی لگالیں

گُھونٹ گُھونٹ

تھوڑی تھوڑی مقدارمیں ، ایک ایک گھونٹ ، تھوڑا تھوڑا .

گھونٹ پینا

جرعہ لینا، کش لینا، گھونٹ لینا

گُھونٹ لینا

آواز کو گلے سے نکلنے نہ دینا، روک لینا، پانی کے گھونٹ پینا، حقہ کا دم لینا

گھونٹ لگنا

حقہ کا دم لگنا

گُھونٹ گھونٹنا

۔ سخت مصیبت برداشت کرنا۔ غصّہ ضبط کرنا اور اف نہ کرنا کی جگہ۔ ؎ ؎

گُھونٹ پھینکْنا

شراب گرانا .

گُھونٹ گھوںٹْنا

گھونٹ پینا ، گھون٘ٹ نگلنا : غصّہ ضبط کرنا .

گُھونٹ گُھونٹ پِینا

۔جرعہ جرعہ پینا۔

گُھونٹی

گُھٹی (رک) جو بچّوں کو دیتے ہیں .

گُھونْٹ گُھونْٹ کَر رَکھنا

۔مجبور کرکے رکھنا۔ مجبور کرنا۔ ؎

گُھونٹ لَگانا

۔حقّہ کا دم لگانا۔ ٹھیرو بھائیدو گھونٹ ہم بھی لگا لیں۔

گُھونٹ بَھرنا

چُسکی لینا ، تھوڑا سا پینا ، حقّے کا ایک دَم لگانا .

گُھونٹ اُتَرْنا

پانی شربت یا اور کسی رقیق شے کا حلق سے نیچے اُترنا حلق کے اندر چلا جانا .

گُھونٹ اُتارْنا

پانی یا شربت یا اس نوع کی کسی رقیق شے کو حلق سے نیچے اُتارنا، گھونٹ حلق کے نیچے لے جانا، پینا، گھونٹ لینا

گُھونٹ گُھونٹ کَرکے اُتارْنا

تھوڑا تھوڑا کر کے پینا ، ذرا ذرا پینا .

گُھونْٹ گُھونْٹ کَرْکے پِینا

۔ذرا ذرا پینا۔ تھوڑا تھوڑ کرکے پینا۔

گُھونٹْنا

حلق کے نیچے اُتارنا۔ جیسے رال گھوٗنٹنا

گُھونٹ پی کَر رَہ جانا

۔غصّہ ضبط کرنا۔

گھونٹ لہو کے پینا

غم و غصہ کھانا

گھونٹ گھونٹ کے جان دینا

جل جل کے جان دینا ، کُڑھ کُڑھ کر مر جانا .

گھونْٹ گھونْٹ کر مارنا

۔ (عو) رنج دے دے کر مارنا۔ جَلا جلا کر مارنا۔ ۲۔اندرونی مار دینا۔

گھونٹ گھونٹ کَر

گلا دبا کر : (مجازاً) بے چارگی ، مجبوری یا گھٹن میں رہ کر .

گھونْٹ جانا

کسی کی واجب الادا رقم کو ہضم کرجانا ، نہ دینا .

گَھنْٹوں

گھنٹہ کی جمع نیزمغیرہ حالت، دیر تک، بہت دیر میں، تاخیر سے، تراکیب میں مستعمل جیسے گھنٹوں انتظار کرنا، کھنٹوں میں وغیرہ

گھونٹ کے رَکْھنا

رعب میں رکھنا ، دبا کررکھنا ، بولنے نہ دینا .

گُھنٹ گُھنٹ کے

رک : گھٹ گھٹ کے .

گھونٹْوانا

گھونٹنا کا متعدی المتعدی، اُسترے سے اس طرح بال منڈوانا کہ کھونٹی کا نشان باقی نہ رہے، گُھٹوانا

گھونٹْواں گھونٹْنا

کسی تکلیف دہ بات کا بار بار اعادہ کرنا (زبان سے یا دل میں) رنج و ملال کی بات کو بار بار کہنا .

گھنتا

گَھنٹ

رک : گھنٹا ، گھنٹی ، گھڑیال .

گھونٹْنا

کھریا کونڈی میں خوب باریک کرنا، کُچلنا، مگڑنا، حل کرنا، گھوٹنا

گھانٹ

گھنٹہ

گھانت

رک:گھات.

گھینٹ

گلا ، حلق .

کَڑْوا گُھونٹ

ناگوار بات یا امر، ناقابلِ برداشت چیز

کَڑْوے گُھونٹ

کڑوے گھونٹ، (مجازاً) دشوار کام، ناگوار باتیں، تلخی، کٹھن کام

دو گُھونٹ

تھوڑی سی مقدار میں کوئی پینے کی شے .

کَڑوے کَسِیلے گُھونْٹ

unpalatable words

زَہْرکا گُھونٹ

بہت ناگوار، تلخ

دو گُھونٹ لینا

حقہ ، بیڑی اور سگریٹ وغیرہ پینا ، کش لگانا .

شَرْبَت کا گُھونٹ

مزیدار چیز

دو گُھونٹ پِلانا

تھوڑا سا پلانا .

سَر گُھونٹ مُنڈانا

سر پر اُسترا پھروانا، گنجا ہونا.

زَہْر کے گُھونٹ

بہت ناگوار، تلخ

گَھنْٹ نَواز

گھنٹا بجانے والا شخص .

گھور گُھونٹ رَکْھنا

غصّہ یا نفرت وغیرہ کو چھپانا .

بِس کا گُھونْٹ

تلخ اور ناگوار بات.

گھینٹ کاڑْھنا

گلا پھاڑ پھاڑ کے چیخنا ، شور مچانا ، چلانا .

لَہُو کے گُھونْٹ

جرعہ خون، زہر کے گھونٹ

زَہْر کے گُھونٹ نِگََلْنا

مجبور ہو کر طعنہ ضبط کرنا، دل ہی دل میں پیچ و تاب کھانا

زَہْر کے گُھونٹ پِینا

مجبور ہو کر طعنہ ضبط کرنا، دل ہی دل میں پیچ و تاب کھانا

زَہْر کا گُھونٹ پِینا

مجبوراً صبر و ضبط سے کام لینا، بے بسی میں پیچ و تاب کھانا، چار و ناچار ضبط کرنا

لَہُو کے گُھونٹ گھونٹْنا

جلنا ، انگاروں پر لوٹنا، تِلملانا ، رشک یا حسد کرنا .

خُون کے گُھونٹ گُھونٹْنا

رک : خون کے گھونٹ پینا ۔

گَھنْٹوں کھانا

دیرتک کھانا کھانا ، بہت دیرسے فارغ ہونا .

شَہْد کے سے گُھونٹ پِینا

(بات) خوشدلی یا دلچسپی سے سننا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جُرْعَۂ زَہْرِاْب کے معانیدیکھیے

جُرْعَۂ زَہْرِاْب

jur'a-e-zahraabजुरआ'-ए-ज़हराब

  • Roman
  • Urdu

جُرْعَۂ زَہْرِاْب کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • زہریلے پانی کا گھونٹ

Urdu meaning of jur'a-e-zahraab

  • Roman
  • Urdu

  • zahriile paanii ka ghuu.nT

English meaning of jur'a-e-zahraab

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • swig, sip of poisoned water

जुरआ'-ए-ज़हराब के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • विषैले पानी का घोंट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُھونٹ

رقیق چیز کی وہ مقدار جو ایک دفعہ حلق سے اُترے، جُرْعہ نیز پانی وغیرہ کی بہت کم مقدار

گھونٹ

چسکی، پانی یا کسی رقیق چیز کی وہ مقدار جو ایک دفعہ حلق سے اترے، گھونٹنا کا امر

گُھنٹ

گھٹ (رک) کا انفی تلفظ ؛ تراکیب میں مستعمل .

گُھونٹ لَڑانا

تمبا کو یا حقے وغیرہ کا کش لگانا . ٹھیرو بھائی دو گھونٹ ہم بھی لگالیں

گُھونٹ گُھونٹ

تھوڑی تھوڑی مقدارمیں ، ایک ایک گھونٹ ، تھوڑا تھوڑا .

گھونٹ پینا

جرعہ لینا، کش لینا، گھونٹ لینا

گُھونٹ لینا

آواز کو گلے سے نکلنے نہ دینا، روک لینا، پانی کے گھونٹ پینا، حقہ کا دم لینا

گھونٹ لگنا

حقہ کا دم لگنا

گُھونٹ گھونٹنا

۔ سخت مصیبت برداشت کرنا۔ غصّہ ضبط کرنا اور اف نہ کرنا کی جگہ۔ ؎ ؎

گُھونٹ پھینکْنا

شراب گرانا .

گُھونٹ گھوںٹْنا

گھونٹ پینا ، گھون٘ٹ نگلنا : غصّہ ضبط کرنا .

گُھونٹ گُھونٹ پِینا

۔جرعہ جرعہ پینا۔

گُھونٹی

گُھٹی (رک) جو بچّوں کو دیتے ہیں .

گُھونْٹ گُھونْٹ کَر رَکھنا

۔مجبور کرکے رکھنا۔ مجبور کرنا۔ ؎

گُھونٹ لَگانا

۔حقّہ کا دم لگانا۔ ٹھیرو بھائیدو گھونٹ ہم بھی لگا لیں۔

گُھونٹ بَھرنا

چُسکی لینا ، تھوڑا سا پینا ، حقّے کا ایک دَم لگانا .

گُھونٹ اُتَرْنا

پانی شربت یا اور کسی رقیق شے کا حلق سے نیچے اُترنا حلق کے اندر چلا جانا .

گُھونٹ اُتارْنا

پانی یا شربت یا اس نوع کی کسی رقیق شے کو حلق سے نیچے اُتارنا، گھونٹ حلق کے نیچے لے جانا، پینا، گھونٹ لینا

گُھونٹ گُھونٹ کَرکے اُتارْنا

تھوڑا تھوڑا کر کے پینا ، ذرا ذرا پینا .

گُھونْٹ گُھونْٹ کَرْکے پِینا

۔ذرا ذرا پینا۔ تھوڑا تھوڑ کرکے پینا۔

گُھونٹْنا

حلق کے نیچے اُتارنا۔ جیسے رال گھوٗنٹنا

گُھونٹ پی کَر رَہ جانا

۔غصّہ ضبط کرنا۔

گھونٹ لہو کے پینا

غم و غصہ کھانا

گھونٹ گھونٹ کے جان دینا

جل جل کے جان دینا ، کُڑھ کُڑھ کر مر جانا .

گھونْٹ گھونْٹ کر مارنا

۔ (عو) رنج دے دے کر مارنا۔ جَلا جلا کر مارنا۔ ۲۔اندرونی مار دینا۔

گھونٹ گھونٹ کَر

گلا دبا کر : (مجازاً) بے چارگی ، مجبوری یا گھٹن میں رہ کر .

گھونْٹ جانا

کسی کی واجب الادا رقم کو ہضم کرجانا ، نہ دینا .

گَھنْٹوں

گھنٹہ کی جمع نیزمغیرہ حالت، دیر تک، بہت دیر میں، تاخیر سے، تراکیب میں مستعمل جیسے گھنٹوں انتظار کرنا، کھنٹوں میں وغیرہ

گھونٹ کے رَکْھنا

رعب میں رکھنا ، دبا کررکھنا ، بولنے نہ دینا .

گُھنٹ گُھنٹ کے

رک : گھٹ گھٹ کے .

گھونٹْوانا

گھونٹنا کا متعدی المتعدی، اُسترے سے اس طرح بال منڈوانا کہ کھونٹی کا نشان باقی نہ رہے، گُھٹوانا

گھونٹْواں گھونٹْنا

کسی تکلیف دہ بات کا بار بار اعادہ کرنا (زبان سے یا دل میں) رنج و ملال کی بات کو بار بار کہنا .

گھنتا

گَھنٹ

رک : گھنٹا ، گھنٹی ، گھڑیال .

گھونٹْنا

کھریا کونڈی میں خوب باریک کرنا، کُچلنا، مگڑنا، حل کرنا، گھوٹنا

گھانٹ

گھنٹہ

گھانت

رک:گھات.

گھینٹ

گلا ، حلق .

کَڑْوا گُھونٹ

ناگوار بات یا امر، ناقابلِ برداشت چیز

کَڑْوے گُھونٹ

کڑوے گھونٹ، (مجازاً) دشوار کام، ناگوار باتیں، تلخی، کٹھن کام

دو گُھونٹ

تھوڑی سی مقدار میں کوئی پینے کی شے .

کَڑوے کَسِیلے گُھونْٹ

unpalatable words

زَہْرکا گُھونٹ

بہت ناگوار، تلخ

دو گُھونٹ لینا

حقہ ، بیڑی اور سگریٹ وغیرہ پینا ، کش لگانا .

شَرْبَت کا گُھونٹ

مزیدار چیز

دو گُھونٹ پِلانا

تھوڑا سا پلانا .

سَر گُھونٹ مُنڈانا

سر پر اُسترا پھروانا، گنجا ہونا.

زَہْر کے گُھونٹ

بہت ناگوار، تلخ

گَھنْٹ نَواز

گھنٹا بجانے والا شخص .

گھور گُھونٹ رَکْھنا

غصّہ یا نفرت وغیرہ کو چھپانا .

بِس کا گُھونْٹ

تلخ اور ناگوار بات.

گھینٹ کاڑْھنا

گلا پھاڑ پھاڑ کے چیخنا ، شور مچانا ، چلانا .

لَہُو کے گُھونْٹ

جرعہ خون، زہر کے گھونٹ

زَہْر کے گُھونٹ نِگََلْنا

مجبور ہو کر طعنہ ضبط کرنا، دل ہی دل میں پیچ و تاب کھانا

زَہْر کے گُھونٹ پِینا

مجبور ہو کر طعنہ ضبط کرنا، دل ہی دل میں پیچ و تاب کھانا

زَہْر کا گُھونٹ پِینا

مجبوراً صبر و ضبط سے کام لینا، بے بسی میں پیچ و تاب کھانا، چار و ناچار ضبط کرنا

لَہُو کے گُھونٹ گھونٹْنا

جلنا ، انگاروں پر لوٹنا، تِلملانا ، رشک یا حسد کرنا .

خُون کے گُھونٹ گُھونٹْنا

رک : خون کے گھونٹ پینا ۔

گَھنْٹوں کھانا

دیرتک کھانا کھانا ، بہت دیرسے فارغ ہونا .

شَہْد کے سے گُھونٹ پِینا

(بات) خوشدلی یا دلچسپی سے سننا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُرْعَۂ زَہْرِاْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُرْعَۂ زَہْرِاْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone