تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھونٹْنا" کے متعقلہ نتائج

گُھونٹْنا

حلق کے نیچے اُتارنا۔ جیسے رال گھوٗنٹنا

گھور گُھونٹْنا

رک : گھور گھونٹ رکھنا .

خُون کے گُھونٹ گُھونٹْنا

رک : خون کے گھونٹ پینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھونٹْنا کے معانیدیکھیے

گُھونٹْنا

ghuu.nTnaaघूँटना

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: عوامی

گُھونٹْنا کے اردو معانی

فعل، فعل متعدی

  • حلق کے نیچے اُتارنا۔ جیسے رال گھوٗنٹنا
  • گھونٹ بھرنا ، حلق کے نیچے اُتارنا

 

  • ۔گلا دبانا۔ دم روکنا۔ سانس روکنا۔ کسی کے گلے کو ہاتھوں یا کسی اور چیز سے خوب دبانا۔ بغیر نون کے بھی بولتے ہیں۔ دیکھو گلا گھوٗٹنا۔ (عو) تنگ کرنا۔ بند کرنا۔ دِق کرنا۔ دیکھو دمگھوٹنا

English meaning of ghuu.nTnaa

Verb, Transitive verb

  • gulp, drink a mouthful

 

  • strangulate

घूँटना के हिंदी अर्थ

क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • पानी या कोई और तरल पदार्थ धीरे-धीरे गले के नीचे उतारना, पीना
  • निगलना

 

  • गला घोंटकर मारना, गला दबाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھونٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھونٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone