تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُمُود" کے متعقلہ نتائج

بادشاہی

حکمرانی، حکومت، بادشاہ سے منسوب، بادشاہ کا، شہنشاہی

بادشاہی سَنَد

بادْشاہی حَق

بادشاہ کا حصہ یا اختیار

بادْشاہی مال

شاہی جائداد، بادشاہ کی ذاتی ملکیت

بادْشاہی حُکْم

(لفظاً) سلطنت وقت کی طرف سے دیے ہوئے احکام

بادْشاہی کرنا

حکومت کرنا، سلطنت کرنا

بادْشاہی گَیلِن

دس پون٘ڈ کے برابر وزن

بادْشاہی خَرْچ

وہ خرچ جو حیثیت سے بڑھ کر کیا جائے، امیروں اور دولتمندوں کے سے مصارف

بادْشاہی چَلانا

حکومت کرنا ، تحکم سے کام لینا ، حکومت کا کاروبار انجام دینا .

بادْشاہی گَھرانا

بادشاہ کا خاندان، خاندانِ شاہی

بَاْدْشَاْہِی عَدَالَت

بادشاہ کی عدالت، بادشاہ کا دربار

خُدا کی بادشاہی

اللہ کی حکومت .

ہَزار گَز بادشاہی

شاہ جہاں کے دور میں رائج ایک قسم کا گزجو ۴۲ انگل کے بقدر ہوتا تھا، گز شاہجہانی

غَرِیبی حَلِیمی ، عَدْل بادشاہی

عجز اور انکسار کا بڑا درجہ ہے.

کوسِ بادْشاہی

عہدِ مغلیہ میں حکومت کی مقرر کردہ راستے وغیرہ کی پیمائش جو کوسِ رسمی کے ۱/۴ ۱ کے برابر ہوتی تھی (کوس رسمی کے بالمقابل).

مَسْنَد بادْشاہی کَرو

(قلعے کے فراّشوں کی اصطلاح) مسند اُٹھالو

چار دن کی بادشاہی

چند روزہ حکومت، چند روزہ لطف، عارضی عیش و عشرت

آبْرُو جَگ میں رہے تو بادشاہی جانیے

عزت و حرمت دنیا میں رہے تو بادشاہی چا ہئے

سَقَّے کی بادْشاہی

نظام سقے نے ہمایوں بادشاہ کو ڈوبتے دیکھ کر نکالا اور صلہ میں ڈھائی دن کی بادشاہی پاکر چمڑے کا سکہ جاری کیا تھا

تِین دِن کی بادْشاہی

(مجازاً) کتکدائی سے چوتھی تک کی مدت جس میں دولہا کو نوشاہ کہتے ہیں.

خُدا کی خُدائی اَور مُحَمَّد کی بادْشَاہی مَیں کَہُوں پَر کَہُوں

(عو) یہ حق بات ہے اس کے کہنے میں کسی جگہ پاک نہئں.

اردو، انگلش اور ہندی میں جُمُود کے معانیدیکھیے

جُمُود

jumuudजुमूद

وزن : 121

موضوعات: طبیعیات طب

جُمُود کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • منجمد ہونے کی حالت، انجماد، بستگی، سختی، جماو
  • (طبیعات) مادّے کی وہ خاصیت کہ اگر وہ خارجی قوت سے متاثر نہ ہو تا ساکن رہے گا، یا ایک خط مستقیم میں مساوی رفتار سے حرکت کرے گا
  • (مجازاً) کاہلی، سستی، بے حسی، تعطل
  • (ع۔ بضم اول ودوم بستہ ہونا، بفتح اوّل وضم دوم۔ وہ چیز جو منجمد ہوئی ہو) مذکر۔ مجہولی
  • ایک بیماری جس میں انسان کی حس و حرکت دفعۃً موقوف ہوجاتی ہے اور وہ وقوع مرض کے وقت جس حالت میں ہو اسی حالت میں رہ جاتا ہے، اس کا مریض سان٘س نہ لینے اور حرکت نہ کرنے کی وجہ سے مردہ سا معلوم ہوتا ہے (جمود اور سکتے میں یہ فرق ہے کہ سکتے کا مریض مردے کی طرح چت پڑا رہتا ہے اور اس کے حلق سے کوئی چیز اتر سکتی ہے لیکن جمود کا مریض جس حال میں ہو اسی حال میں رہ جاتا ہے اور اس کے حلق سے کوئی چیز نہیں اتر سکتی).

اسم، مؤنث

  • اجمود

شعر

English meaning of jumuud

Noun, Masculine

जुमूद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अ.पु.जमना, जम जाना (पानी आदि का), खिन्नता, मलिनता, अफ़सुर्दगी, ठप हो जाना, गत्यावरोध, हैडलाक । जा
  • (तबीआत) माद्दे की वो ख़ासीयत कि अगर वो ख़ारिजी क़ुव्वत से मुतास्सिर ना होता साकन रहेगा, या एक ख़त-ए-मुसतक़ीम में मुसावी रफ़्तार से हरकत करेगा
  • ( मजाज़न) काहिली, सस्ती, बेहिसी, तात्तुल
  • ۔(ए। बज़्म अव्वल वदोम बस्ता होना। २।बफ्ता अव़्वल वज़्म दोम। वो चीज़ जो मुंजमिद हुई हो)। मुज़क्कर। मुज्हो ली
  • अ.पु.जमना, जम जाना (पानी आदि का), खिन्नता, मलिनता, अफ़सुर्दगी, ठप हो जाना, गत्यावरोध, हैडलाक । जा
  • एक बीमारी जिस में इंसान की हिस-ओ-हरकत दफ़ान मौक़ूफ़ होजाती है और वो वक़ूअ मर्ज़ के वक़्त जिस हालत में हो उसी हालत में रह जाता है, इस का मरीज़ सांस ना लेने और हरकत ना करने की वजह से मुर्दा सा मालूम होता है (जमूद और सकते में ये फ़र्क़ है कि सकते का मरीज़ मर्दे की तरह चित्त पड़ा रहता है और इस के हलक़ से कोई चीज़ उतर सकती है लेकिन जमूद का मरीज़ जिस हाल में हो उसी हाल में रह जाता है और इस के हलक़ से कोई चीज़ नहीं उतर सकती)
  • खिन्नता; उदासी
  • मुंजमिद होने की हालत, इंजिमाद, बस्तगी, सख़्ती, जमाव
  • गतिरोध
  • जमना

جُمُود کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُمُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُمُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone